اسلام آباد/راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مزید 4 مقدمات میں گرفتار ی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اس سلسلہ میں تفتیشی ٹیمیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتار ی ڈالنے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔تفتیشی ٹیمیں چاروں مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری …
Read More »وزیر اعظم نے عافیہ صدیقی کیس میں امریکہ جانے والے وفد کی مالی معاونت کی سمری پر دستخط
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی، رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ ،100 انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک بار پھر سے تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، 1200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں …
Read More »ریاست کے خلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد اب بچ نہیں سکیں گے
وفاقی حکومت نے ملزمان کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم کر دی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے وفاقی سطح پر جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر …
Read More »وزرا ء ،وفاقی سیکرٹری بیرون ملک بزنس کلاس پر سفر کرینگے؟؟
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ،21نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج پیر کے روز جس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 4 بجے وزیراعظم …
Read More »پی ٹی آئی والوں کا لاشیں ڈھونڈنے کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا: سپیکر ملک احمد خان
ہتھیار کے استعمال کا حق صرف ریاست کے پاس ،کوئی اور استعمال کریگا تو شرپسند،دہشتگرد ہوگا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی والے لاشیں ڈھونڈتے آرہے تھے جن کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا،ایک صوبہ ریاستی مشینری استعمال کرکے وفاق …
Read More »وزیراعظم کی کیپٹن محمد زوہیب الدین شہید کی نماز جنازہ میں شرکت
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن محمد زوہیب الدین شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا، اعلی سول اور فوجی افسران بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے شہید کیپٹن زوہیب کے اہل خانہ سے …
Read More »حکومت بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار تھی:سردار لطیف کھوسہ کا دعویٰ
کارکنان کی تعداد دیکھ کرحکومت گھٹنے ٹیک چکی تھی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیٹ فراہم کیا گیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہحکومت بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے تیار تھی، حکومت کا مطالبہ تھا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
