Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 124)

صفحۂ اول

ایل پی جی کاروبار کے لئے قوانین انتہائی سخت کرنے کا فیصلہ

جرمانہ 3ہزار سے بڑھا کر کم از کم 10لاکھ ،زیادہ سے زیادہ 1کروڑ ،سزا 6ماہ سے 10سال ناقابل ضمانت لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ اوگرا نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈروں کی فروخت روکنے اور …

Read More »

جاتی امراء میں کس کی شادی کی تیاریاں جاری؟؟

نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تقریبات24دسمبر سے شروع ہوں گی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں ۔ حسین نواز کے صاحبزادے زیدحسین کی شادی کی …

Read More »

وزیراعظم کس اہم ملک کے دورہ پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف 3دسمبر سے سعودی عرب کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہوں گے ۔وزیراعظم شہباز شریف کاپ 16 کے سائیڈ لائن ایونٹ میں حصہ لیں گے، وزیراعظم واٹر سمٹ میں حصہ لینے کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم …

Read More »

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اہم ہمسایہ ملک کے دورے پر روانہ

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار دو روزہ سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوگئے۔اسحاق ڈار اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرا ء کونسل کے 28 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارٹر فار ای سی او کلین انرجی سنٹر پر دستخط …

Read More »

نومبر میں مہنگائی کتنی رہی ،اعدادوشمار سامنے آ گئے

حکومت نے مہنگائی 5.8 فیصد سے6.8 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ لگا یا تھا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات کے مطابق نومبرمیں مہنگائی کی سالانہ شرح حکومتی تخمینے سے بھی کم رہی اور مہنگائی4.9 فیصد کی سطح پر آگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبرنومبر2023میں29.2فیصد تھی، نومبر 2024 میں شہری …

Read More »

ٹریفک وارڈنز کی حاضر دماغی،مصوم بچے کے اغواء کی کوشش ناکام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مال روڈ پر ٹریفک انسپکٹر و ساتھی اہلکاروں کی حاضر دماغی نے بچے کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی ۔ ترجمان ٹریفک پولیس کت مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار 13سالہ بچے کو زبردستی لے جا رہے تھے ،مشکوک جانتے ہوئے پٹرولنگ …

Read More »

نئے بلدیاتی بل کا مسودہ منظوری کیلئے وزیر اعلی کو بھجوا دیا گیا

کابینہ سے منظوری کے بعدپنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں نئے بلدیاتی بل کا مسودہ منظوری کے لئے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو بھجوا دیا گیا۔پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے نئے بلدیاتی بل کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے …

Read More »

حکومت نہتے لوگوں کو دہشتگرد قرار دے رہی ہے: مسرت جمشید چیمہ

لوکل ،انٹرنیشنل میڈیا موجود تھا کسی نے مظاہرین کو گولیاں چلاتے نہیں دیکھا:سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت نہتے لوگوں کو دہشتگرد قرار دے رہی ہے ۔ ایکس پر جاری اپنے بیان …

Read More »
Skip to toolbar