Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 122)

صفحۂ اول

حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کر دی گئی جبکہ 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستوں کو کامیاب قرار دے دیا گیا ہے۔سپانسرشپ سکیم میں موصول ہونے والی تمام درخواستیں بھی کامیاب قرار …

Read More »

”نیا پاکستان منزلیں آسان ”منصوبے میں مالی بے ضابطگیوں پر تحریک التوائے کار جمع

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور میں شروع ہونے والے منصوبے ”نیا پاکستان منزلیں آسان ” میں سامنے آنے والی 30ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوائے کار جمع کروا دی گئی ۔ حکمران جماعت مسلم …

Read More »

پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید3کیسز کی تصدیق

کیسز ڈیرہ اسماعیل خان، کراچی اور کشمور سے رپورٹ ہوئے اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں پولیو وائرس کے 3 مزید کیسز کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 59 ہوگئی۔نیشنل ای او سی کے مطابق پولیو کے نئے کیسز …

Read More »

بانی پی ٹی آئی ،بشری بی بی کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آگئے :عظمی بخاری

جنہوں نے انقلاب لانا تھا اب وہ ایک دوسرے پر ٹائوٹ ،جاسوس کے الزامات لگا رہے ہیں لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آگئے،آئی جی اسلام …

Read More »

ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں ون پلانٹ سمٹ فار واٹر میں شرکت کریں گے، واٹر سمٹ …

Read More »

قوم کی حمایت سے افواج ملک کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی: آرمی چیف

افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع ، سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے افواج ملک کے خلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی،افواج قوم کی حمایت …

Read More »

فیک نیوز پربڑی سزائیں ہوں گی،سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار

5 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کا قیام اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ہے ، نئے مسودے میں اہم تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔مسودے کے مطابق فیک نیوز دینے والے کو 5 سال …

Read More »

لاہورٹیکس بار کا محصولات کا ہدف پورا نہ ہونے پر تشویش کا اظہار

محصولات میں شارٹ فارل کا رجحان ملک کو منی بجٹ کی طرف لے جائے گا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے بھرپور وسائل اور انتظامی مشینری کے باوجود فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کا محصولات کا ہدف پورا نہ کرنا لمحہ فکریہ ہے ، …

Read More »
Skip to toolbar