Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 121)

صفحۂ اول

صوبے کو وفاق کے سامنے کھڑا کرناخطرناک ٹرینڈ اور کریمنل مائنڈ سیٹ ہے’مریم نواز شریف

غیر ملکی لوگوں کو پیسے دیکر تشدد جلائو گھیرائو اور آگ لگانے کی ذمہ داری دی گئی، بندے مر گئے تو جنازے کہاں ہوئے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے سب سے بڑا”ستھرا پنجاب ” لانچ کردیا اورتین ماہ میں زیرو ویسٹ …

Read More »

پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

سرکاری و نجی اسکول صبح 8:15بجے کے بعد کھولنے کے پابند ہوں گے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، صبح 8:15سے پہلے اسکول کھولنے پر پابندی ہو گی ۔ اس ضمن میں ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری …

Read More »

وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانی کمیشن بیرسٹر امجد ملک سے سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی ملاقات

ضلع خوشاب کے اوورسیز پاکستانیوں کی رہائشوں وکام کرنے والوں کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانی کمیشن بیرسٹر امجد ملک سے سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی ملاقات کی۔ صدر مسلم لیگ (ن) ضلع خوشاب نے ضلع خوشاب …

Read More »

پنجاب کابینہ کا پی ٹی آئی کے پر تشدد احتجاجی مظاہرے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان

شہید کانسٹیبل کے لئے مجموعی طورپر2کروڑ 90لاکھ روپے کا پیکیج دیاجائیگا،زخمی پولیس اوررینجرز اہلکاروںکے لئے 10لاکھ روپے کے پیکیج کی منظوری لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 20واں اجلاس منعقد ہواـپنجاب کابینہ نے پی ٹی آئی کے پر تشدداحتجاجی مظاہرے میں …

Read More »

پی آئی اے کا نئے سال کی آمد پر مسافروں کے لیے بڑا اعلان

کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کی ٹکٹس پر 10فیصد رعایت ملے گی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے نئے سال 2025کی آمد پر مسافروں کے لیے بڑا اعلان کر دیا، کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کی ٹکٹس پر 10فیصد رعایت کا اعلان کیا …

Read More »

جلسے کی اجازت دیں پتہ چل جائے گا مقبول کون اور فتنہ کون ہے’اپوزیشن لیڈر کا وزیر اعلیٰ پنجاب کو چیلنج

پی ٹی آئی پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا،انٹر نیٹ، راستوں کی بندش سے کوئی جماعت عوام کے دلوں سے نہیںنکل سکتی’ احمد خان بھچر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کو چیلنج کرتے ہیں ایک …

Read More »

پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں’رانا مبشر اقبال

قوم کی آزادی ،سلامتی ان بہادر جنگجووں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے’رکن قومی اسمبلی لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لئے جان کا نذرانہ پیش کرنے سے بڑھ کر …

Read More »

ازخود ریٹائرمنٹ لینے والوں کی پنشن میں کٹوتی ہو گی

تین طرز کی پنشن میں سالانہ اضافہ بھی ختم کیا گیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ خزانہ پنجاب نے پنشن رولز میں ترامیم کر دی گئیں ، ازخود ریٹائرمنٹ لینے والوں کی پنشن میں بھی کٹوتی ہو گی۔سیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل نے تمام انتظامی سیکرٹریزاور سربراہوں کو مراسلہ ارسال …

Read More »
Skip to toolbar