Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 115)

صفحۂ اول

ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا ؟

وفاقی حکومت کا قرضہ ایک سال میں 6ہزار631 ارب بڑھ گیا اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کے یقرضوں میں ایک سال کے یدوران 6 ہزار631ارب روپے کااضافہ ہواجبکہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ جولائی تا اکتوبرمیں مرکزی حکومت کاقرضہ 200ارب روپے بڑھ گیا، تاہم ستمبرکے …

Read More »

چینی کمپنی پنجاب میں لیتھیئم بیٹریاں بنانے کا پلانٹ لگائے گی

قائد اعظم بزنس پارک میں 8ایکڑ تک اراضی فراہم کرنے کا مطالبہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی کمپنی نے لیتھیئم بیٹریاں بنانے کا پلانٹ لگانے کیلئے قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ میں 8ایکڑ تک اراضی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔یہ مطالبہ چین کی لیتھیئم بیٹریاں بنانے والی بڑی …

Read More »

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس …

Read More »

چینی زبان میں مہارت کیلئے پاکستان میں ایکسیلنس سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )چین جدید تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت اور چینی زبان میں مہارت فراہم کرنے کیلئے پاکستان میں22سے زائد ایکسیلنس سینٹرز قائم کرے گا۔ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹرینگ کمیشن پاکستان اور چین کے ٹینگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر …

Read More »

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کیا

اسلا م آباد/پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلی خیبرپختونخوا ہ علی امین گنڈا پور نے وزیرا عظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے وہ 24نومبر کے اسلام آباد کے احتجاج کے بعد خیبر پختونخوا ہ سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی طور پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کریں وزیراعلی …

Read More »

چلڈرن ہارٹ سرجری کیلئے بیرون ملک سے سرجنز بلوانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ہیلتھ سسٹم میںبنیادی اصلاحات کاجامع پلان طلب کر لیاہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے 10روز کے اندر سمال ٹرم، میڈیم ٹرم اور لانگ ٹرم اصلاحات پیش کرنے کی ہدایت کی ہےـوزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں …

Read More »

پاکستان کا سب سے بڑا ہونہار سکالر شپ پروگرام ،وزیراعلی مریم نوازشریف نے چیک تقسیم کر کے باقاعدہ آغاز کیا

طلبہ کیلئے فارنرز سکالر شپس کا اعلان ، جنوری میں لیپ ٹاپ سکیم کے آغاز کاحکم،طلبہ کو مزیدای بائیکس دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب یونیور سٹی میں پاکستان کے سب سے بڑے ہونہار سکالرز شپ لانچ کر دیاـوزیر اعلیٰ مریم نواز …

Read More »

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

جے یو آئی سربراہ نے مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے دستخط نہ ہونے پر تشویش سے آگاہ کیا اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں …

Read More »
Skip to toolbar