Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 110)

صفحۂ اول

ایران شام میں اپنی سرگرمیاں بند کر دے، امریکا

ایران طویل عرصے سے دہشت گردی کو پروان چڑھا رہا ہے،ویدانت پٹیل واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا نے ایران سے کہا ہے کہ وہ شام میں اپنی سرگرمیاں بند کر دے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا …

Read More »

فلسطین کی آزاد، خودمختار ریاست کے قیام کے حامی ہیں، بھارت

بھارت اسرائیل کے ساتھ ساتھ خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق اپنے دیرینہ موقف پر قائم ہے،بیان نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت نے کہاہے کہ مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے فلسطین اور اسرائیل پر مشتمل دو ریاستوں کے قیام کے حامی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے …

Read More »

شامی اپوزیشن دھڑوں نے سلیمانیہ شہرکا کنٹرول سنبھال لیا

مسلح دھڑے شام کی سب سے بڑی گورنری حمص شہر کے مرکز سے 48 کلومیٹر دور ہیں،عرب ٹی وی حمص(ڈیلی پاکستان آن لائن)شام کی ھی تحریر الشام اور اس کے مسلح دھڑے شام کے چوتھے بڑے شہر حمات پر تین سمتوں سے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد حمص کی طرف …

Read More »

قاہرہ میں فتح سے مشاورت ختم، حماس نے مصر کی تجویز سے اتفاق کرلیا

اختلافات کو ختم کرنے اور غزہ کے معاملات کے انتظام میں مشترکہ رابطہ کاری اور تعاون پر اتفاق قاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک حماس نے غزہ کی انتظامیہ اور پٹی میں کمیونٹی سپورٹ کمیٹی کے قیام کے حوالے سے مصر کی تجویز سے اتفاق کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے …

Read More »

فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورس کی کارروائی، جنین پناہ گزین کیمپ کا محاصرہ کر لیا

مقبوضہ بیت المقدس(ڈیلی پاکستان آن لائن )فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورس نے بھی مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینیوں کو اپنے نشانے پر لے لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا،فلسطینی اتھارٹی نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ وہ اپنی …

Read More »

مریم نواز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیابی پر لیگی امیدوار رانا طاہر کو مبارکباد

رانا طاہر اقبال کی واضح اکثریت سے کامیابی عوام کی محبت اور بھرپوراعتماد کا ثبوت ہے’ وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی پی 139سے ضمنی انتخاب جیتنے پر لیگی امیدوار رانا طاہر اقبال کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلی مریم نواز …

Read More »

ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج

کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کر لیا گیا ۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگنڈا اور جھوٹا بیانیہ پھیلا رہے تھے۔کراچی سے تعلق رکھنے …

Read More »

پنجاب حکومت کا پلاسٹک انڈسٹری کی رجسٹریشن آن لائن کرنے کا فیصلہ

10 دسمبر سے اینٹی پلاسٹک مہم اور کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے گا: سینئر صوبائی وزیر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پلاسٹک پروڈیوسرز، سپلائرز، کلیکٹرز اور ری سائیکلرز کی رجسٹریشن آن لائن کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ …

Read More »
Skip to toolbar