Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 109)

صفحۂ اول

(14دسمبر) سے سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کی دھمکی

مذاکراتی کمیٹی اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے’ عمران خان اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے …

Read More »

190ملین پانڈز کیس،بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

بشری بی بی آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئیں، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے 190ملین پاونڈ ریفرنس میں بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے عمل درآمد کے لیے نوٹس دوبارہ جاری کر دیا۔جج ناصر جاوید رانا …

Read More »

شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے کی دھوم

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)حلوہ ایک معروف روایتی ڈش ہے جس کا شمار میٹھی غذا میں ہوتا ہے، حلوے کی مختلف اقسام جیسے گاجر کا حلوہ، کدو کا حلوہ، سوجی کا حلوہ ودیگرتو آپ نے سنا ہو گا لیکن کیا آپ نے کبھی مرچ کا حلوہ دیکھا ہے۔بھارتی ٹی …

Read More »

چاند کی طرف انسان بردار خلائی مشن کی روانگی موخر

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے چاند کی طرف انسان بردار خلائی مشن کی روانگی 2027 کے وسط تک موخر کر دی ، قبل ازیں ناسا نے یہ مشن 2026 میں روانہ کرنے کا اعلان کر رکھا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناسا کے حکام نے …

Read More »

ہوائی جہاز سے بھی زیادہ تیز ٹرین کہاں چلے گی ؟

ٹرین 621 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گی،رپورٹ بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کی جانب سے ایک ایسی تیز رفتار ٹرین بنانے کے منصوبے پر کام شروع ہوگیا ہے جو ہوائی جہاز کو بھی پیچھے چھوڑ دے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق چین کے نئے …

Read More »

امریکہ میں برفانی طوفان ،لوگ گھروں میں محصور

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ میں برفانی طوفان نے معموملات زندگی درہم برہم کردیئے۔ ریاست اوہائیو، پنسلوانیا اور نیویارک میں پانچ فٹ تک برف پڑچکی ہے اور برفباری سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ۔امریکی میڈیا کے مطابق سڑکیں برفباری سے ڈھک گئیں اور راستے بند اور …

Read More »

بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کو 32 سال مکمل

انتہاپسند ہندوں کے حملے میں دو ہزار مسلمان شہید ہزاروں زخمی ہوئے تھے،رپورٹ نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کو 32 سال مکمل ہوگئے، انتہاپسند ہندوں کے حملے میں دو ہزار مسلمان شہید ہزاروں زخمی ہوئے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 6دسمبر 1992 کو …

Read More »

امریکہ کا مزید 35ایرانی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید35کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا تھاکہ ایران غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے پیسہ جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری پر لگا رہا ہے، جس پر …

Read More »
Skip to toolbar