لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)کتے کو گاڑی کے نیچے کیوں کچلا؟ شہری نے تھانہ باغبان پورہ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔شہری اویس نے مقدمے کے متن میں بتایا ہے کہ محنت مزدوری کرکے اپنا اور کتے کا پیٹ پالتا ہوں، کار میں سوار ملزم عابد نے اپنی …
Read More »پنجاب کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز بھی جاری کردی گئیں، ضلعی و تحصیل ایجوکیشن افسران اور سکول سربراہوں کو گائیڈ لائنز …
Read More »سزائے موت کے تین ملزمان بری کرنے کا حکم
ملزمان شفیق ،الیاس اور عالم شیر پر شہری اظہر رشید کو قتل کرنے کا الزام تھا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے تین ملزمان کی اپیلیں منظور کر کے بری کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم کی سربراہی میں دو رکنی …
Read More »معیاری ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کیلئے جامع سکل ڈویلپمنٹ پالیسی
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے امور کا جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات،چیئرپرسن ٹاسک فورس برائے سکل ڈویلپمنٹ عدنان افضل …
Read More »بیرون ملک ڈپلومیٹس کی تقرری کے عمل میں چیمبرز کو بھی شامل مشاورت کیا جائے’لاہور چیمبر کا مطالبہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بیرون ملک ڈپلومیٹس کی تقرری کے عمل میں چیمبرز کا کردار یقینی بنائے تاکہ مطلوبہ تجارتی و معاشی نتائج حاصل کیے جاسکیں۔ ایک میڈیا رپورٹ پر …
Read More »پاکستان میں پنجاب کا میڈیکل سسٹم سب سے بہتر ہے’خواجہ سلمان رفیق
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور کے منعقدہ چھٹے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود …
Read More »وزیرداخلہ کی مدارس بل پر وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم سے ملاقات
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ میں وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم اشرفی سے ملاقات کی۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی اور انکے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی …
Read More »ہمیں اپنی رفتار کو تیز کر کے 77سالوں کا نقصان پورا کرنا ہے’ احسن اقبال
پاکستان کی آبادی میں اضافہ تیز ،وسائل گھٹ رہے ،ملکی استحکام کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی میں اضافہ تیز ،وسائل گھٹ رہے ہیں،گالم گلوچ تباہی کا راستہ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
