Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 102)

صفحۂ اول

آٹے کیلئے قطار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیل کا حملہ، مزید 50شہید

ایک ہسپتال میں بجلی کی بندش سے 100 سے زائد مریضوں کی جانوں کو خطرہ ہے،وزارت صحت تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل نے غزہ میں آٹے کی تقسیم کے دوران نہتے شہریوں پر حملہ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت …

Read More »

ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

سیول (ڈیلی پاکستان آن لائن )ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر یون سوک ییول کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت انصاف کی جانب سے صدر یون سوک ییول پر یہ پابندی ایک ایسے وقت میں لگی ہے جب ان …

Read More »

گردن کا مساج کروانے والی گلوکارہ کی موت

بنکاک (ڈیلی پاکستان آن لائن )گردن کا مساج کروانا گلوکارہ کی جان لے گیا، موت کی خبر سن گلوکارہ کے مداح غم کا شکار ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر اڈون تھانی میں ایک گلوکار مساج کروانے کے سے دم توڑ گئی۔ واقعے کی خبر …

Read More »

لو میرج کرنے والے جوڑوں کے لئے خوشخبری

عدالت کا لو میرج کرنے والے جوڑوں کو ”سرکاری گیسٹ ہائوسز ”میں رکھنے کا مشورہ ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ممبئی ہائی کورٹ کی جانب سے لو میرج کرنے والے جوڑوں کو خوشخبری سنا دی گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی عدالت نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کے …

Read More »

برطانوی وزیراعظم کا ابو ظہبی میں شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ

سٹارمر کو مسجد کے ڈیزائن کے بارے میں بتایا گیا جو صدیوں پرانے اسلامی فن تعمیر کی عکاسی کرتا ہے،رپورٹ ابو ظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران ابوظہبی میں شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے …

Read More »

سزائے موت کا ملزم بری

ملزم کیخلاف ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے 2018ء میں مقدمہ درج کیا تھا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم عدیل کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے بری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ملزم عدیل کی …

Read More »

لیسکو ملازمین کی تنخواہوں میں کروڑوں روپے کے مالی فراڈ کا انکشاف

ابتدائی طور پر 30کروڑ روپے کے فراڈ کی نشاندہی، تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو )میں افسران و ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں کروڑوں روپے کے مالی فراڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، کمپنی نے اعلی سطح …

Read More »

اساتذہ کے تبادلوں کے اختیارات سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ

سی ای او ایجوکیشن اختیارات ملتے ہی ضرورت کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرسکیں گے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کی ریشنلائزیشن کے لئے اختیارات سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، سی ای او ایجوکیشن اختیارات ملتے ہی ضرورت کے تحت اساتذہ …

Read More »
Skip to toolbar