Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 101)

صفحۂ اول

اسرائیل نے شام میں اہم ترین فوجی مراکز تباہ کر دیئے

اسرائیلی حملوں میں فوجی تنصیبات، تحقیقی مراکز اور الیکٹرانک جنگی انتظامیہ کو نشانہ بنایا گیا تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایک جنگی نگران نے منگل کو کہا کہ اسرائیل نے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے فضائی حملوں کی ایک بوچھاڑ سے شام میں اہم …

Read More »

بنگلہ دیش کے سابق فوجیوں کی بھارت پر حملوں کی دھمکیاں

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان بنگلہ دیش کے سابق فوجیوں کی بھارت پر حملوں کی دھمکیاں دینی شروع کردی ہیں، ریٹائرڈ بنگلہ دیشی فوجی جوانوں کے ہندوستان مخالف بیانات کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو …

Read More »

بھارت میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ، 6 افراد ہلاک

بس ڈرائیور کنٹرول کھو بیٹھا اور کئی گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں پر چڑھ گیا، 45زخمی ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی شہر ممبئی کے کرلا میں پیر کی رات ایک بس پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں پر چڑھ دوڑی، جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک …

Read More »

معزول صدر بشار الاسد کا احتساب ہونا چاہیے،جوبائیڈن

ہم اقوام متحدہ کی زیر قیادت عمل کے تحت تمام شامی گروپوں کے ساتھ تعاون کریں گے ،گفتگو واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ شام کے معزول صدر بشارالاسد کا احتساب ہونا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر جوبائیڈن نے شام میں برپا ہونے والے …

Read More »

امریکہ میں بچوں کو پیدائش پر شہریت نہیں ملے گی ،ٹرمپ کا اعلان

امریکہ میں موجود غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کیا جائے گا،انٹرویو نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے بچوں کو پیدائش پر امریکی شہریت نہ دینے کا اعلان کردیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق نو منتخب …

Read More »

بشار الاسد نے سعودی عرب سے ڈیل کر لی تھی، ایرانی مدد لینے سے انکارکاانکشاف

شامی صدر نے کافی عرصہ پہلے سعودی عرب سے کوئی ڈیل کی تھی اور ایران کے ساتھ تعلقات کو محدود کر لیا تھا،رپورٹ دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے سے ایک سال قبل تیزی سے تبدیلی دیکھنے میں آئی، جس میں سعودی عرب …

Read More »

بھارت میں بنا اجازت پاکستانی جہاز کی لینڈنگ

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کا جہاز ہی بھارت بنا اجازت پہنچ گیا، جس سے کھلبلی مچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں پاکستان سے آنے والے ایک جہاز نے حکام کی دوڑیں لگوادیں۔مقامی لوگوں نے اس جہاز کو دیکھ کر فورا پولیس اور بارڈر سیکیورٹی فورس کو …

Read More »

ٹرمپ کا کیپٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معافی دینے کا اعلان

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معافی دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معافی دینے کا اعلان کیا ہے، ٹرمپ نے کہا کہ وہ ان فسادیوں …

Read More »
Skip to toolbar