Breaking News
Home / جرائم (page 4)

جرائم

کتے کو گاڑی کے نیچے کیوں کچلا؟ ،دو ملزمان زیر حراست

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)کتے کو گاڑی کے نیچے کیوں کچلا؟ شہری نے تھانہ باغبان پورہ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔شہری اویس نے مقدمے کے متن میں بتایا ہے کہ محنت مزدوری کرکے اپنا اور کتے کا پیٹ پالتا ہوں، کار میں سوار ملزم عابد نے اپنی …

Read More »

سزائے موت کے تین ملزمان بری کرنے کا حکم

ملزمان شفیق ،الیاس اور عالم شیر پر شہری اظہر رشید کو قتل کرنے کا الزام تھا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے تین ملزمان کی اپیلیں منظور کر کے بری کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم کی سربراہی میں دو رکنی …

Read More »

پولیس افسر کی14 سال لڑکے سے مبینہ جنسی زیادتی،گرفتار کر لیا گیا

پشاور/بونیر(این این آئی) خیبرپختونخوا ہ کے ضلع بونیر میں ایک پولیس افسر نے 14 سالہ لڑکے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جسے معطل کر کے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق درج ایف آئی آر کے متن میں نوجوان کے حوالے سے لکھا گیا ہے کہ …

Read More »

ملک دشمن پراپیگنڈے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کریک ڈائون کا فیصلہ

سکیورٹی اداروں، ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی اسلام آباد/لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے ریاست اور سکیورٹی اداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کو گرفت میں لانے کے لئے سخت کریک ڈائون شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق …

Read More »

غیرت کے نام پر جوڑے کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)کوٹ لکھپت کے علاقے میں غیرت کے نام پر جوڑے کو قتل کر دیا گیا ، مقتولین گلگت بلتستان کے رہائشی تھی اور کرائے کے فلیٹ میں رہائش پذیر تھے ۔ پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقہ چندرائے روڈ پر پسند کی شادی کرنے والا …

Read More »

لاہور میں 150سے زائد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو مارا گیا

ملزمان کی فائرنگ سے سرکاری گاڑی کو نقصان پہنچا، پولیس اہل کار معجزانہ طور پر محفوظ رہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 150سے زائد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔پولیس کے مطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ کاہنہ اور ڈاکوں کے …

Read More »

ٹریفک وارڈنز کی حاضر دماغی،مصوم بچے کے اغواء کی کوشش ناکام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مال روڈ پر ٹریفک انسپکٹر و ساتھی اہلکاروں کی حاضر دماغی نے بچے کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی ۔ ترجمان ٹریفک پولیس کت مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار 13سالہ بچے کو زبردستی لے جا رہے تھے ،مشکوک جانتے ہوئے پٹرولنگ …

Read More »
Skip to toolbar