Breaking News
Home / جرائم (page 3)

جرائم

ایف آئی اے انسپکٹر کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، دو افراد زخمی

مقتول نوجوان کے چچا کی مدعیت میں ایف آئی اے سائبر کرائم اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج پنڈی بھٹیاں( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنڈی بھٹیاں تھانہ صدر کے علاقہ میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی مبینہ فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی …

Read More »

خوارجی دہشتگردوں کی سر کوبی کرنے والے سی ٹی ڈی اہلکاروں کیلئے فنڈز کی منظوری

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے خوارجی دہشتگردوں کی سرکوبی پر 05 ریجنز کے سی ٹی ڈی اہلکاروں کیلئے 38 لاکھ 50 ہزار روپے کی منظوری دے دی۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملتان ریجن کے سی ٹی ڈی اہلکاروں کے لئے 10 لاکھ، فیصل آباد …

Read More »

بیوی اور بچوں پر بدترین تشدد کا معاملہ ،بیوی کی شکایت پر شوہر گرفتار

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے بیوی اور بچوں پر روزانہ بدترین تشدد کرنے کے معاملے پر بیوی کی شکایت پر شوہر کو گرفتار کروا دیا۔ترجمان سیف سٹیز کے مطابق خاتون نے 15پر کال کرکے شکایت درج کروائی کہ اس کا شوہر مجھ سمیت بچوں …

Read More »

پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،خطرناک ڈاکو ہلاک

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) آرگنائزڈکرائم یونٹ کاہنہ اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،لاہور شہر سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 60سے زائد وارداتوں میں ملوث انتہائی خطرناک ڈاکو مظفر عرف ظفری اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم …

Read More »

نوجوان نے مبینہ رشتہ کے تنازعہ پرفائرنگ کر کے تین خواتین ،کمسن بچے کو قتل کر دیا

مقتولین میں ماں ،دو بیٹیاں ،نواسہ شامل ، ملزم نے گھر کو آگ بھی لگا دی، گرفتار کر لیا گیا نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھانہ ظفروال کے گائوں خوشحال گڑھ میں نوجوان نے مبینہ طور پر رشتہ کے تنازعہ پرگھر میں گھس کراندھا دھندفائرنگ کر کے تین خواتین اور کمسن بچے …

Read More »

کمسن بچوں کو اغواء کرکے فروخت کرنے والا گروہ گرفتار،2بچے بازیاب

گرفتار 12ملزمان میں خواتین اغواء کار بھی شامل ، ملزمان بجے فروخت کرنے پہنچے تھے ‘پولیس حکام لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کمسن بچوں کو اغواء اور فروخت کرنے والے گروہ کو لاہور میں گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایچ او چوہنگ ناصر حمید کے مطابق کمسن بچوں کو اغواء کر کے …

Read More »

کچہ ،بارڈر ایریاز میں فرائض سر انجام دینے والے اہلکاروں کوکروڑوں کاالائونس ملے گا

ڈی ایس پی ،اپر سب آرڈینیٹس ،لوئر سب آرڈینیٹس ،کلاس فور تک ملازمین کو 18سے 40ہزار ماہانہ دیا جائے گا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے دشوار گزار ، کچہ اور بارڈر ایریاز میں فرائض سر انجام دینے والے پولیس افسران واہلکاروں کے لئے …

Read More »

سزائے موت کا ملزم بری

ملزم کیخلاف ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے 2018ء میں مقدمہ درج کیا تھا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم عدیل کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے بری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ملزم عدیل کی …

Read More »
Skip to toolbar