این اے 97کا دورہ ، علاقہ عمائدین سے ملاقاتیں ،انتقال کر جانے والوں کے عزیز وا قارب سے اظہار تعزیت فیصل آباد/تاندلیانوالہ( ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوام اب با شعور ہوچکے ہیں اس لئے سبز باغ دکھانے والے اب اپنی چالوں …
Read More »پنجاب اسمبلی کا اجلاس (کل)،اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی جائے گی
لاہور( این این آئی+ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ( پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت قائمقام اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ کریں گے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ ایکسائز ،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سے متعلق سوالات اور توجہ دلائو …
Read More »پولیس کاکچہ کے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن،ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب
کشمورسندھ کے سرحدی علاقے میں ڈاکوئوں کی موجودگی پرانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا لاہور( این این آئی+ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب پولیس نے رحیم یارخان میں کچہ کے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب کرا لئے،دو اغوا ء کاروں کوبھی گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان کے مطابق پولیس …
Read More »وزیر تعلیم پنجاب کا مستحق طلبہ کو اپنی جیب سے 5ہزار یونیفارم ،جرسیاں دینے کا اعلان
رانا سکندر حیات نے فری یونیفارم ڈرائیو شروع کردی ،عوام سے حصہ ڈالنے کی اپیل لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے مستحق طلباء و طالبات کیلئے موسم سرما کی مناسبت سے فری یونیفارم ڈرائیو شروع کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں5ہزار بچوں …
Read More »خرم دستگیر کتنے عرصے سے نواز شریف سے نہیں ملے
ایک سال سے کوشش کررہا ہوں ،ووٹ کو عزت دو کے حوالے سے بھی بڑی بات کہہ دی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایک سال سے کوشش کررہا ہوں مگر نواز شریف سے ملاقات نہ …
Read More »عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق اگلے ماہ فیصلہ متوقع
پاکستانی وفد کی امریکی کانگریس ،محکمہ خارجہ کے حکام سے مفید ملاقاتیں واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات ہوئی ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ 20جنوری سے پہلے رہائی سے متعلق فیصلہ ہ سکتا ہے …
Read More »فیصل واڈا کا عمران خان، اہلیہ کے حوالے سے بڑا دعویٰ
فیض حمید بہت پہلے ہی شواہد دے چکے ہیں،سب کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا بانی پی ٹی آئی پرحملے کا کیس کھلے گا تو وہ خود حیران رہ جائیں گے:سینیٹر اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی،ان کی …
Read More »بھارتی مسافر طیارے کو پاکستانی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارت کے مسافر طیارے نے ہنگامی بنیادوں پر لینڈنگ کی کی ۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی شہر دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی ایئرلائن کی پرواز کو کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
