Breaking News
Home / Faisal Mehmood (page 44)

Faisal Mehmood

پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں34 دہشتگرد گرفتار

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں رواں ماہ 242انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 34دہشت گرد گرفتارکئے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کاروائیاں لاہور ، بہاولنگر، بہاولپور، گجرانوالہ، فیصل آباد ، …

Read More »

بانی پی ٹی آئی 9مئی واقعات کے ذمہ دار قرار ،8مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9مئی واقعات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے 8مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج منظر علی گل نے 7صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ …

Read More »

اسٹیج ڈرامہ تبدیلی نہیں تباہی کے دور سے گزر رہا ہے: اشرف خان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر اداکار اشرف خان نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ اسٹیج ڈرامہ تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے درست نہیں ہے بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ اسٹیج ڈرامہ تباہی کے دور سے گزر رہا ہے ، خالی ہوا میں باتیں کرنے سے خوابوں کی …

Read More »

بڑی، چھوٹی سکرین کی اپنی اپنی شہرت، دونوں پر راج کیا:ثناء

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ بڑی اور چھوٹی سکرین کی اپنی اپنی شہرت ہے اور میں خوش قسمت ہوں کہ میں دونوں پرکامیاب رہی ہوں ،اب پڑھے لکھے لڑکے اور لڑکیاں شوبزمیں آرہے ہیں جو خوش آئند ہے ، ان لوگوں کا راستہ …

Read More »

اداکار مجید ظریف کو مداحوں سے بچھڑے 12برس بیت گئے

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) شہنشاہ ظرافت منور ظریف کے چھوٹے بھائی اداکار مجید ظریف کی 12ویں برسی منائی گئی۔ مجید ظریف 30نومبر 2012ء کو جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے ۔ مجید ظریف سے قبل ان کے دو بھائیوںظریف اور منور ظریف نے اپنی مزاحیہ اداکاری کے …

Read More »

کوٹ لکھپت میں قید پی ٹی آئی کے مرکزی رہنمائوں کا قیادت سے بڑا مطالبہ

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوںشاہ محمود قریشی ، سینیٹر اعجاز احمد چوہدری ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید نے قیادت کے نام اہم خط لکھ دیا ۔ پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کے مطابق …

Read More »

میٹر و ٹریک پر الیکٹرک بسیں چلیں گی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی جانب بڑااقدام اٹھاتے ہوئے لاہورکے گرین لائن میٹروٹریک پر ڈیزل وپٹرول بسوں کوتبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میٹرو بس ٹریک پرالیکٹرک بسیں چلانے کیلئے5ارب52کروڑ 50لاکھ لاگت آئے گی،لاہورکے گرین لائن میٹروبس روٹ پرالیکٹرک بسیں چلانے کی ورکنگ کاآغازکردیاگیا۔میٹرو بس روٹ …

Read More »

شرح سود میں کمی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بڑی وجہ :ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بڑی وجہ ہے ،اسی کی وجہ سے پیسے کا بہا ئوسٹاک مارکیٹ کی طرف زیادہ ہوا،بینکوں سے فکسڈ آمدن کے پیسے کا بڑا حصہ بھی سٹاک مارکیٹ …

Read More »
Skip to toolbar