Breaking News
Home / Faisal Mehmood (page 4)

Faisal Mehmood

خوشی سے نڈھال طلبہ کے لئے بری خبر

سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کی نئی تاریخ سامنے آ گئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 20کی بجائے 23دسمبر سے ہوگا ۔ تمام سرکاری ونجی سکولوںمیں موسم سرما کی 23 دسمبر سے 10جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔ ہفتہ اور اتوارکی …

Read More »

بڑا فیصلہ ۔۔۔عمران خان کی درخواست پر ویڈیو لنک پر پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم

معاملے کو کابینہ کے سامنے پیش کیا جاتا، انفرادی طور پر اس کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جاسکتا:تحریری فیصلہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے …

Read More »

ٹیکس دینے والوں کو نشان عبرت بنانے کی بجائے سراہا جائے

پاکستان ٹیکس بار کے زاہد عتیق ،فاروق مجید،عاشق رانا،،عرفان حیدر دیگر کاسیمینار سے خطاب لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن لاہور چیپٹر کے سینئر نائب صدر زاہد عتیق چودھری،فاروق مجید،نائب صدر عاشق علی رانا،جوائنٹ سیکرٹری سید عرفان حیدر شاہ اور دیگر نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے …

Read More »

سرفراز وڑائچ کے بچوں کی شادی بڑے اجتماع میں بدل گئی

جسٹس (ر) عمر عطا ء ، جسٹس (ر) قاسم علی ،چودھری بابر وحید،سید فرہاد علی شاہ ، سیف الملوک کھوکھر و دیگر کی شرکت لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاسی و سماجی شخصیت صدر ایگریس ٹائون حاجی سرفراز وڑائچ کی صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی کی تقریب بخیر خوبی سر انجام …

Read More »

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو18 کروڑ کے جرمانے

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹریفک پولیس نے سموگ کے تدارک کیلئے ریکارڈ کاروائیاں کیں اور 18 روز میں 18 کروڑ کے جرمانے کئے گئے ۔ ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کی جانب سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائیوں کی ہدایت کی گئی …

Read More »

جعلی حکمران عمران خان کی سیاسی مقبولیت سے خوفزدہ:مسرت جمشید چیمہ

عمران خان کسی سے سیاسی انتقام لینے کا ارادہ نہیںرکھتے ،ملک و قوم کا سوچ رہے ہیں: سینئر رہنما لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کی آڑ میں کبھی بھی اپنی ذات …

Read More »

چیف جسٹس نے ٹیکسز سے متعلقہ کیسز جلد نمٹانے کیلئے اے ڈی آر سی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور ٹیکس بار کے شہباز صدیق،انیب اختر ،پاکستان ٹیکس بار کے رانا منیر ،زاہد عتیق ،دیگر کمیٹی میں شامل لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے ٹیکسز سے متعلقہ کیسز نمٹانے کے لیے اے ڈی آر سی کمیٹی تشکیل دیدی۔کمیٹی میں لاہور ٹیکس بار ایسوسی …

Read More »

سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، 16دہشتگرد گرفتار

لاہور سے فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشتگرد عمر اسلحہ اور باروی مواد سمیت گرفتار کیا گیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے 16دہشتگرد گرفتار کرلیے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی …

Read More »
Skip to toolbar