Breaking News
Home / Faisal Mehmood (page 2)

Faisal Mehmood

بیج ٹیکنالوجی میں اشتراک کے امکانات پر پیشرفت کا فیصلہ کیا ہے :علی ارشد رانا

ہائبر یڈ سیڈ کی تیاری ،کپاس کے بیج کی پیداوار میں اضافہ کیا جائیگا: ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن لاہور(فیصل محمود اعوان) مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ بدلتے رجحانات کے تقاضوں کے مطابق بین الاقوامی تعاون بالخصوص چین کے ساتھ بیج کی ٹیکنالوجی …

Read More »

قالینوں کی پاکستانی ایکسپورٹرز کمپنیوں نے بیسٹ ڈیزائن کے دو ایوارڈز جیت لئے

شیخ کارپٹ ”اور ”ریڈ اِنک”نے اعلیٰ معیار اور جدید ڈیزائن کی بدولت ایوارڈز حاصل کئے عالمی نمائش میں ہونیوالے برآمدی سودے صنعت کیلئے تقویت کا باعث بنیں گے ‘ عبد اللطیف ملک، عتیق الرحمان استنبول /لاہور( کامرس ڈیسک+ڈیلی پاکستان آن لائن)استنبول میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش ” سی ایف …

Read More »

اربوں ڈالرز بھجوانے والے اوورسیز کوبرآمدی شعبوں کی طرز پر مراعات دی جائے : ‘ شہباز علی ملک

اوورسیز کیلئے جامع ،موثر پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے اوورسیز پاکستانی، سرمایہ کار،سفیر برائے تعلیم یوکے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)اربوں ڈالر کی ترسیلات زر بھجوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کوبھی برآمدی شعبوں کی طرز پر مراعات دی جائیں ،اوور سیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال ہونے سے ملک میں وسیع پیمانے …

Read More »

جمہوری نظام میں مکالمہ ،سیاستدان ایک دوسرے کو سپیس ،فیس سیونگ کریں: چودھری بابر وحید

سینئر سیاستدان سیاست میں تلخیاں کم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں:وائس چیئرمین پنجاب بار لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چودھری بابر وحید نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے اس لئے سب کو اپنی اناء کو پس پشت ڈال …

Read More »

آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی واضح اکثریت حاصل کرے گی: مسرت چیمہ

اصلاحات ،ترقی کا سفر وہیں سے شروع کرینگے جہاں سازش کے ذریعے ختم کیا گیا تھا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت آگے دوڑ پیچھے چھوڑ کی پالیسی پر گامزن ہے ،ذاتی خود نمائی میں چچا …

Read More »

انتخابات میں کسی طرح کی بے ضابطگی برداشت نہیں کی جائیگی :چودھری بابر وحید

شفافیت کیلئے تمام ڈسٹرکٹ بارز کے امیدواروں سے بیان حلفی : وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل چودھری بابر وحید نے کہا ہے کہ وکلاء کے عمل سے ظاہر ہونا چاہیے کہ یہ آئین و قانون کی پیروی کرنا والا طبقہ ہے …

Read More »

(ن) ،پی پی کرپشن کی اڑان بند کر دیں پاکستانی معیشت ٹیک آف کر جائیگی: مسرت چیمہ

جعلی حکمرانوں کے دعوئوں سے مہنگائی کم  نہ عوام کے پیٹ بھریں گے’ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ دہائیوں سے حکومتیں کرنے والی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی صرف اپنی کرپشن کی …

Read More »

برآمدی شعبوں کی مشکلات ترجیحی بنیادوں پر حل کی جائیں:میاں عتیق الرحمان

قالینوں کی صنعت کے طورخم بارڈر سے متعلقہ مسائل بیگاڑ کی صورت اختیار کر چکے :ریاض احمد اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں عتیق الرحمان اور وائس چیئرمین ریاض احمد نے کہا ہے کہ جب تک برآمدات کی راہ میں …

Read More »
Skip to toolbar