Breaking News
Home / Faisal Mehmood (page 17)

Faisal Mehmood

برطانوی وزیراعظم کا ابو ظہبی میں شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ

سٹارمر کو مسجد کے ڈیزائن کے بارے میں بتایا گیا جو صدیوں پرانے اسلامی فن تعمیر کی عکاسی کرتا ہے،رپورٹ ابو ظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران ابوظہبی میں شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے …

Read More »

سزائے موت کا ملزم بری

ملزم کیخلاف ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے 2018ء میں مقدمہ درج کیا تھا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم عدیل کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے بری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ملزم عدیل کی …

Read More »

لیسکو ملازمین کی تنخواہوں میں کروڑوں روپے کے مالی فراڈ کا انکشاف

ابتدائی طور پر 30کروڑ روپے کے فراڈ کی نشاندہی، تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو )میں افسران و ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں کروڑوں روپے کے مالی فراڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، کمپنی نے اعلی سطح …

Read More »

اساتذہ کے تبادلوں کے اختیارات سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ

سی ای او ایجوکیشن اختیارات ملتے ہی ضرورت کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرسکیں گے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کی ریشنلائزیشن کے لئے اختیارات سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، سی ای او ایجوکیشن اختیارات ملتے ہی ضرورت کے تحت اساتذہ …

Read More »

ڈومیسائل کا حصول آسان ترین ہوگیا، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لئے ترامیم

پی فارم ،نوٹری پبلک ٹکٹ کی شرائط کوڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی فائل جمع کروانے کیلئے ختم کر دیا گیا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں اے سی سٹی نے ڈومیسائل کا حصول آسان ترین کر دیا، اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے بابر کی تحصیل سٹی میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے اجراء …

Read More »

انقلاب لانے والے آپس میں گتھم گتھا ،نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے پانچ گروپ بنا دیئے ‘عظمیٰ بخاری

مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جا رہی ہیں،پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں، قوم کی مدد سے ہر فتنے کو کچل دیا جائے گا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ انقلاب لانے والے آپس میں گتھم گتھا ہو رہے ،نند …

Read More »

انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ (ن) لیگ کا ویژن اور ترجیح ہے’ مریم نواز شریف

ایسے معاشرے کی تشکیل چاہتے ہیں جہاں ہر شہری کو مساوی مواقع، انصاف اور عزت حاصل ہو لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ مسلم لیگ (ن) کا ویژن اور اولین ترجیح ہے۔انسانی حقوق کے …

Read More »

پاکستان کو جون تک دوست ممالک سے لئے گئے قرضوں کی معیاد میں توسیع کرانا ہو گی’ ٹیکس ایڈوائزرز

ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے قرضوں کی معیاد میں توسیع کی پالیسی صرف تین دوست ممالک تک محدود ہے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئندہ سال جون تک دوست ممالک سے لئے گئے قرضوں کی معیاد میں توسیع کرانا ہو گی ،آئندہ …

Read More »
Skip to toolbar