Breaking News
Home / Faisal Mehmood (page 13)

Faisal Mehmood

بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے’ عظمیٰ بخاری

مرشد مزے میں ہے کوچ اور چیلہ کٹہرے میں ہیں’ وزیر اطلاعات پنجاب لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا وطیرہ ہے ہے جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا۔انہوں نے اپنے بیان میں …

Read More »

رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا طلب

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرانے اساتذہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا۔رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کتنے ہیں؟ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا مانگ لیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 50اور 55سال کی …

Read More »

انٹرنیٹ کی سست رفتار کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اقبال چودھری نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی …

Read More »

کمسن بچوں کو اغواء کرکے فروخت کرنے والا گروہ گرفتار،2بچے بازیاب

گرفتار 12ملزمان میں خواتین اغواء کار بھی شامل ، ملزمان بجے فروخت کرنے پہنچے تھے ‘پولیس حکام لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کمسن بچوں کو اغواء اور فروخت کرنے والے گروہ کو لاہور میں گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایچ او چوہنگ ناصر حمید کے مطابق کمسن بچوں کو اغواء کر کے …

Read More »

مریم نواز حکومت نے عوامی سکیموں میں نئی جان ڈال دی’وزیر بلدیات

دنیا لمبی لمبی کاغذی فائلز سے آگے نکل گئی، ڈیجیٹائزیشن نہ کی تو پیچھے رہ جائیں گے’ذیشان رفیق لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ شہروں میں واٹر سپلائی، سیوریج سسٹم اور پارکوں کی صورتحال بہتر بنا رہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز کی حکومت …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا والد کی جانب سے بچوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کے بڑھتے رجحان پر اظہار تشویش

دیکھ بھال کے مقدمے کے دوران بچے کی ولدیت پر سوال اٹھانا ثبوتوں کی بنیاد پر جائز دعوے کے بجائے ذمہ داری سے بچنے کے حربے کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے’ جسٹس احمد ندیم ارشد کے ریمارکس لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے والد کی …

Read More »

گوادر یونیورسٹی، پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈووکیشنل انسٹی ٹیوٹ ، آئی آئی آر ایم آر کے درمیان ایم او یو

سی پیک ٹیکنیکل کوریڈور کو پروان چڑھانے، پاکستان کی ترقی میں چین کے کردار ،گوادر بندر گاہ کی اہمیت کواجاگر کیا جائیگا گوادر(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی پیک ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل کوریڈور کو پروان چڑھانے، پاکستان میں ہونے والی ترقی میں چین کے کردار اور گوادر بندر گاہ کی ملکی اور …

Read More »

سیلز ٹیکس کے ریٹس 18سے کم کرکے 5فیصد پر لانے کی ضرورت ہے: طارق محمود میو

پی آر اے اس تجربے کے ذریعے ریو نیو میں گروتھ کا کامیاب تجربہ کر چکی ہے: سینئر ممبر لاہور ٹیکس بار لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹیکس بار کے سینئر ممبر وسابق چیئرمین سیلز ٹیکس ریفنڈز کمیٹی طارق محمود میونے ٹیکس بیس بڑھانے کے طریق کار پر مبنی ورکشاپ …

Read More »
Skip to toolbar