Breaking News
Home / Daily Pakistan Online (page 9)

Daily Pakistan Online

کشمیر درحقیقت برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے’ اشرف بھٹی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، پاکستانی قوم کشمیر کاز کیلئے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے اور کشمیری عوام کے ساتھ اس وقت تک کھڑے رہے گی جب تک وہ اپنا پیدائشی …

Read More »

کشمیر ی کئی نسلوں سے آزادی کی تحریک کی اپنے خون سے آبیاری کر رہے ہیں ‘ پی سی ایم ای اے

شہدائے کشمیر کی قربانیاںضرور رنگ لائیںگی ‘ عتیق الرحمان، عبد اللطیف ملک،ریاض احمد، اعجاز الرحمان لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کشمیریوں کی آزادی کے لئے لازوال جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے کشمیر کی قربانیاںایک دن ضرور …

Read More »

پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا مکمل طاقت کے ساتھ جواب دے گا، آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)کور کمانڈرز کانفرنس نے بھارت کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کوخطے کے امن اور استحکام کیلئے ایک سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی صرف اشتہارات تک محدود ہے’مسرت جمشید چیمہ

8 فروری کے پرامن احتجاج کی وجہ سے حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ،عوام کو انکا حق مانگنے سے روکنے کیلئے طاقت کا استعمال کیا جا رہا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام دو وقت کی روٹی کو …

Read More »

زرعی ٹیکس وقت کا تقاضا، چاروں صوبوں نے وفاق کیساتھ ذمہ داری کا مظاہرہ کیا’وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی ٹیکس وقت کا تقاضا ہے، چاروں صوبوں نے وفاق کے ساتھ مل کر ذمہ داری کا مظاہر کیا اور فیصلے کئے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں انسداد …

Read More »

ہمارے آرمی ایکٹ جیسی سیکشن ٹو ڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہمارے آرمی ایکٹ جیسی سیکشن ٹو ڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟۔سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی …

Read More »

مراکش کشتی حادثہ،ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کرلی گئی، تعلق پاکستان سے نکلا

پاکستانی سفارت خانہ مراکش نے لاشوں کی شناخت سے متعلق فہرست بھی جاری کر دی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مراکش کشتی حادثے میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا جو سب کے سب پاکستانی تھے۔سفارتی ذرائع کے مطابق 13لاشوں کی شناخت کا عمل …

Read More »

کینسر قابل علاج مرض، مناسب احتیاط سے بچائو ممکن ہے’ مریم نواز شریف

نواز شریف کینسر ہسپتال میں ہرسٹیج کے ہر مریض کو مفت علاج کی سہولت فراہم کریں گے’وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ کینسر قابل علاج مرض ہے اور مناسب احتیاط سے بچائو بھی ممکن ہے۔کینسر سے بچائو کے عالمی دن …

Read More »
Skip to toolbar