ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈول ہے،کیٹیگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبر کو کیا جائے گا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ونڈو کے ساتھ ساتھ ٹریڈ ونڈو اب …
Read More »امریکہ نے 884ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی کانگرس کے ایوان نمائندگان نے 884 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان نییکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مالی سال 2025 کے لیے 884 بلین ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔توقع ہے …
Read More »جدہ ہسپتال میں روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کا پہلا آپریشن
آپریشن کی کامیابی کے بعد ڈونر اور مریض دونوں ہسپتال سے رخصت ہوگئے،رپورٹ جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں جدہ کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں کا روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کا پہلا کامیاب آپریشن کیا گیا۔عاجل نیوز کے مطابق 23 سالہ نوجوان موروثی طورپر جگر …
Read More »امریکہ کے جنگل میں خوفناک آتشزدگی، ہزاروں افراد کو انخلا کا حکم
کیلی فورنیا(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے اور حکام نے ہزاروں افراد کو انخلا کا حکم دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں گزشتہ روز لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے …
Read More »آئی ایم ایف سمیت مختلف طاقتور ملکوں کے پاس مدد کے لیے جانا شرمندگی کا باعث ہے’گورنر پنجاب
ہمیں ذاتی مفادات کو پیچھے چھوڑ کر ملکی مفادات کو آگے رکھنا ہے،ملک کی معیشت بہتر ہو گی تو عوام خوشحال ہوں گے’سلیم حیدر خان لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں 121 ویں نیشنل منیجمنٹ کورس کی گریجوایشن کے حوالے …
Read More »وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے چین کیساتھ مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کی تجویز پیش کر دی
بیجنگ پنجاب ورکنگ گروپ کے ذریعے نالج شیئرنگ، پالیسی سازی ، کیپسٹی بلڈنگ، ڈیٹا شیئرنگ اورٹیکنالوجی ٹرانسفر پر کام کیاجائے گا لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے شنگھائی میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے چین کے ساتھ مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کی تجویز پیش …
Read More »ثنا جاوید کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
سوشل میڈیا پر صارفین نے ان کے لباس کو سخت ناپسند کیا اور شدید ردعمل کا اظہار کیا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید اپنے ڈراموں پیارے افضل، خانی، اور اے مشتِ خاک میں اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کے دل جیت چکی ہیں، وہ حالیہ دنوں اپنے نئے …
Read More »چین کے ٹیکسٹائل گروپ کو گارمنٹ سٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے چین کے شہر شنگھائی میں انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر نے مختلف شعبوں میں پیدا واری عمل کا جائزہ لیا ۔چیئرمین چیلنج گروپ مسٹر ہوانگویگو،شہنگائی ٹیکسٹائل کے صدر مسٹر یانگ شی بن ،چیئرمین زونگ یوآنگ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
