Breaking News
Home / Daily Pakistan Online (page 78)

Daily Pakistan Online

حماس رہنما خالد مشعل کا سوتیلا بھائی 20سال بعد امریکی جیل سے رہا

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )حماس رہنما خالد مشعل کے سوتیلے بھائی کو 20 سال کے طویل عرصے بعد امریکی جیل سے رہا کردیا گیا۔عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ حماس رہنما خالد مشعل کے سوتیلے بھائی مفید عبدالقادر مشعل کو حماس کی مالی امداد میں معاونت …

Read More »

آسٹریا کی شامی پناہ گزینوں کو بڑی رقم کی پیشکش

شام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تاکہ پناہ گزینوں کی واپسی ممکن ہوسکے،بیان ویانا(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی ) شام میں حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد آسٹریا حکومت نے ملک میں پناہ گزیں شامیوں کو 1ہزار یورو کے ساتھ وطن واپسی کی پیشکش کی ہے۔میڈیارپورٹس …

Read More »

بنگلا دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کے لیے بھارت کے خفیہ حربے

بھارتی حکومت کی خفیہ حمایت سے کیے جانے والے حالیہ مظاہروں کا مقصد بنگلادیش کو غیرمستحکم کرنا ہے،رپورٹ دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن+این این آئی))بنگلا دیش کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے کے لیے بھارت نے خفیہ حربے شروع کردئیے،میڈیارپورٹس کے مطابق دہلی میں آر ایس ایس کی قیادت میں …

Read More »

چلی میں 6.4 شدت کا زلزلہ

سان تیاگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوجیکل نے بتایا کہ اس زلزلے گہرائی 110.3 کلو میٹر تھی۔زلزلے سے فوری طور پر کسی …

Read More »

یمنی فوج کا اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملے کا دعویٰ

مسلح افواج نے جافا اور ایشکلون پر کامیاب ڈرون حملے کیے،ترجمان صنعا(ڈیلی پاکستان آن لائن )یمن کی سرکاری فوج نے اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یمن کی مسلح افواج نے جافا …

Read More »

نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما عبدالغفور بلوچ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سی ٹی ڈی آفس پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کرتے ہوئے فائرنگ کی ‘پانچ افراد زخمی پنجگور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجگور میں فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما عبدالغفوربلوچ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سی ٹی ڈی آفس پر نامعلوم افراد نے دستی …

Read More »

مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

9 مئی کیس سے ڈسچارج ہونے کی درخواست دائر کی ہے، ، تمام مقدمات جعلی ہیں، سب میں بریت ہوگی،گفتگو اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات رکھے …

Read More »

ترکیہ میںقبروں کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکیہ میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس استنبول گریٹر میونسپلٹی کونسل (آئی بی بی)کے اس فیصلے پر سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے جس میں اس نے حال ہی میں سال 2025 کے لیے قبرستان کی خدمات کی قیمتوں کے لیے ایک نئی لاگت …

Read More »
Skip to toolbar