ملزمان عہدے کے لحاظ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ڈیٹا انٹری آپریٹر ہیں کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا اہل کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کارروائی کی، جس میں …
Read More »وزیر مملکت آئی ٹی کا ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعتراف
انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے،شزہ فاطمہ اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعتراف کرلیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے،حکومت …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب دورہ چین مکمل کرکے لاہور پہنچ گئیں
مریم نوازنے انتہائی مصروف وقت گزارا، کے دورے کے دوران متعدد ایم او یو پر دستخط ہوئے لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دورہ چین مکمل کرکے لاہور پہنچ گئیں، مریم نواز کے دورے کے دوران متعدد ایم او یو پر دستخط ہوئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف …
Read More »سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10سال بیت گئے’زخم مندمل نہ ہو سکے
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی پبلک اسکول پشاور میں10 سال قبل سفاک دہشتگردوں نے علم کی پیاس بجھانے والے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا، حملے میں معصوم طلباء سمیت 147 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے، سانحہ کے بعد عوام اور ریاستی ادارے متحد ہوئے اور دہشت …
Read More »ٹک ٹاکر رجب بٹ سے تحویل میں لیا گیا شیر کا بچہ سفاری زو منتقل
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) یوٹیوبر و ٹک ٹاکر رجب بٹ سے تحویل میں لیا گیا شیر کا بچہ سفاری زو منتقل کردیا گیا۔سفاری زو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شیر کے بچے کی نگہداشت جاری ہیں جبکہ قانونی کارروائی مکمل ہونے تک شیر کا بچہ ہماری تحویل میں …
Read More »رمضان شوگر مل کیس،شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف مقدمے کی سماعت ملتوی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینٹی کرپشن کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل کے مقدمے پر سماعت 23دسمبر تک ملتوی کر دی۔مقدمے پر اینٹی کرپشن کورٹ کے جج کی عدم دستیابی کی وجہ سے کوئی سماعت نہیں ہو سکی۔سابق …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا ہرجانے کا دعویٰ، عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
بانی پی ٹی آئی نے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت کرنے والی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کررکھا ہے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہر جانے کے دعویٰ کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست کے قابل سماعت ہونے …
Read More »پرویز الٰہی سے متعلق درخواست پر نیب لاہور کو 2لاکھ جرمانے کا تحریری فیصلہ
جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے 19صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی سے متعلق درخواست دائر کرنے پر قومی احتساب بیورو لاہور کو 2 …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
