Breaking News
Home / Daily Pakistan Online (page 72)

Daily Pakistan Online

پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا، فیصل کنڈی

کرم مسئلہ پر کے پی حکومت نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں،گورنرکی میڈیاسے گفتگو ڈیرہ اسماعیل خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر خیبر پختوانخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

ڈائیلاگ ہر مسئلہ کا حل ، ثقافتی تنوع بارے پاکستان کا مستقبل روشن ہے، عطااللہ تارڑ

کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے امن و استحکام ناگزیر ہے،وفاقی وزیراطلاعات کا خطاب اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انسانی ثقافت اور ورثے کی تاریخ صدیوں پرانی ہے، پاکستان کی ثقافت اور تہذیب ہماری پہچان ہے، …

Read More »

مدارس بل معاملہ اب حل کے قریب ، مولانا فضل الرحمان سے اْن کے تحفظات پر بات ہو رہی ہے،عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کو ملک کی عزت کاخیال نہیں،ٹرمپ سے امیدفضول ،مقدمات کاسامناکریں،لیگی سینیٹرکی نجی ٹی وی سے گفتگو اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مدارس بل معاملہ اب حل کے قریب ہے، مولانا فضل الرحمان سے اْن کے …

Read More »

اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں کو توسیع دینے کااعلان

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیل نے آبادکار بستیوں کو توسیع دینے کے ایک نئے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ توسیع گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں کے علاقے میں قائم کی جائیں گی۔ شام کی رجیم تبدیلی کے موجودہ منظر نامے میں اسرائیل کی طرف سے …

Read More »

ہمیں شام کے ساتھ تصادم میں کوئی دلچسپی نہیں،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو شام کے ساتھ تصادم میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں یاہو نے کہا ہمیں شام کا مقابلہ کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ شام …

Read More »

ایران میں بد ترین طوفان

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے جنوب مغربی علاقوں میں اتوار کے روز بدترین قسم کے صحرائی طوفان نے کاروباری زندگی کو دور دور تک مفلوج کر کے رکھ دیا۔ اس طوفان کی وجہ سے سکول اور دفاتر بند کر دیے گئے جبکہ پروازوں کو معطل کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے …

Read More »

اسرائیل آئر لینڈ سے مزید ناراض

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )اسرائیل کو جس قدر سہولت اور آسانی شام کے سلسلے میں کارروائیاں کرنے کی مل رہی ہے، اسی طرح بعض آئر لینڈ اور جنوبی افریقہ زبردست سردردی پیدا کر رہے ہیں۔ اس صورت حال میں اسرائیل نے آئرلینڈ میں سفارت خانہ …

Read More »

پاکستان اور ملائیشیا کے مابین قیدیوں کی منتقلی کا معاہدہ نہ طے پا سکا

پاکستانی حکام قائل کرنے میں ناکام ، اس وقت 411 پاکستانی شہری ملائیشیا کی مختلف جیلوں میں قید ہیں اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) پاکستان کی کوششوں کے باوجود ملائیشیا کے ساتھ قیدیوں کی بین الاقوامی منتقلی کا معاہدہ نہ ہوسکا۔ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے حال …

Read More »
Skip to toolbar