بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی کہا کلیئرنس نہیں ‘ علی امین گنڈاپور پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہو گی۔پشاور میں میڈیا سے …
Read More »لاپتا افراد سے متعلق پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب
پنجگور میں 13 دسمبرکوآپریشن میں ہلاک ذاکرحسین لاپتا افراد کے بھیس میں دہشتگرد نکلا، ذرائع پنجگور (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)بلوچستان میں لاپتا افراد سے متعلق پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ضلع پنجگور میں 13 دسمبر کو دوران آپریشن ہلاک ہونے والا ذاکر حسین …
Read More »ڈی چوک احتجاج: عدالت نے 95 ملزمان میں سے 80 کو ریمانڈ پر بھیج دیا
اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے معاملے میں تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے دو مقدمات میں گرفتار 95 ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ایک مقدمے میں 9 ملزمان کو رہا کر دیا جبکہ 3 ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (بروز منگل ) 17دسمبر کو طلب کر لیا گیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ …
Read More »بجلی کے نرخوں میں فوری کمی،ٹیکسوں کی تعداد کم اور فکسڈ چارجز واپس لیے جائیں’لاہور چیمبر کا مطالبہ
خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں بجلی کی زیادہ قیمت صنعتوں ،کاروباری طبقے کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیاد ت نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا …
Read More »اسٹیٹ بینک کا مسلسل 5ویں بار شرح سود میں کمی کا اعلان
شرح سود میں 200بیس پوائنٹس کی کمی کی، شرح سود 2فیصد کمی سے 13فیصد ہوگی کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 200بیسس پوائنٹس کم کرکے 13فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200بیس پوائنٹس …
Read More »وفاقی حکومت کے قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے کا اضافہ ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)شہباز حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں، مارچ سے اکتوبر 2024 تک وفاقی حکومت کے قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے …
Read More »گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اپنے پروٹوکول کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے تاہم انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
