منصوبہ بندی کرکے شام سے نہیں نکلا ‘سابق شامی صدر دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن )اس ماہ کی آٹھ تاریخ کو اپنی حکومت کے زوال کے بعد بشار الاسد نے روس فرار ہونے کے بعد پہلا بیان دے دیا ہے۔ سابق شامی صدر سامنے آئے اور ملک سے اپنے نکلنے کے …
Read More »شمالی کوریا کے جرنیلوں سمیت دیگر شخصیات اور اداروں پر امریکی پابندیاں
ہم اقتصادی پابندیاں لگانے سمیت مربوط انداز میں کام جاری رکھیں گے،محکمہ خزانہ واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا اور روس پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں جس کا مقصد پیانگ یانگ کی مالی سرگرمیوں اور ماسکو …
Read More »حوثیوں نے ابھی تک ہماری طاقت کا تجربہ نہیں کیا، اسرائیلی وزیر خزانہ
حوثی ایرانی محور میں واحد بازو ہیں جس نے ہمارے بازو کے وزن کا تجربہ نہیں کیا،بیان تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایک بار پھر اسرائیلی وزیر خزانہ اور سیکورٹی حکومت کے رکن بیزلیل سموٹریچ نے حوثی گروپ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایرانی محور میں …
Read More »ترکیہ کی شام کی فوج کو تربیت کی پیشکش
انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )ترکیہ نے شام کی فوج کو تربیت کی پیشکش کی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک وزیر دفاع یاشار گولیر نے کہا کہ ان کا ملک شام میں اسلام پسندوں کی قیادت میں نئی حکومت کی درخواست کی صورت میں ان …
Read More »بنگلہ دیش کے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ختم
ایپلٹ ڈویژن کے فیصلے کے بعد جوئے بنگلہ کو اب قومی نعرہ نہیں سمجھا جائے گا،رپورٹ ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )پانچ اگست کو عوامی انقلاب کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد سے بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیاں سامنے آرہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق …
Read More »جرمن چانسلر اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام، مخلوط حکومت ختم، قبل از وقت انتخابات کا اعلان
برلن(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)جرمن چانسلر او لاف شولز اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگئے، جرمنی میں مخلوط حکومت ختم ہو گئی جبکہ قبل ازوقت انتخابات کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شولز نے مخلوط حکومتی اتحاد کے ٹوٹ جانے کے بعد وفاقی پارلیمان سے …
Read More »اسرائیل اور حماس کے درمیان عنقریب جنگ بندی معاہدے کا امکان
امریکہ، قطر اور مصر کے اعلی عہدیداروں نے ثالثی کی کوششیں دوبارہ شروع کردیں دوحہ (این این آئی ) اگلے 10 روز میں اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پا سکتا ہے، یہ انکشاف اسرائیلی ذمہ داران کی جانب سے کیا گیا …
Read More »علی امین گنڈاپور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف اسلام آباد میں 32 اور پنجاب میں 33مقدمات درج ہیں پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
