لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح ہائوس جلائو گھیرائو کیس میں اہم پیشرفت، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے مزید 5ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے جناح ہائوس جلائو گھیرائو کے مقدمے کی سماعت کی، جے آئی ٹی …
Read More »کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے’مریم نواز شریف
کسان کی ترقی اور آسانی کیلئے حکومتِ پنجاب زراعت کے شعبے کو بہتر کر رہی ہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔انہوں نے کسانوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں کہا …
Read More »نیشنل فورنزک ایجنسی بل 2024 قومی اسمبلی سے بھی منظور
فورنزک سائنس تکنیک کا ہونا بہت ضروری ہے، فورنزک سائنس لیبارٹری کی سہولت اسلام آباد میں ہوگی، اعظم نذیر تارڑ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فورنزک ایجنسی بل 2024 کی منظوری دے دی جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ …
Read More »اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 25.78 فیصد تک اضافہ کی منظوری دے دی
اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد ملک بھر کے گیس صارفین کو مزید مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اوگرا نے سندھ اور بلوچستان کے گیس صارفین کے لیے اوسط 25.78 فیصد اضافہ منظور کیا ہے جبکہ اسلام آباد، پنجاب اور …
Read More »ایوان صدر نے دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کو الجھا دیا ہے۔ فضل الرحمن
مولانا فضل الرحمان اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے وفد کا خیرمقدم کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم کی قیادت کے ساتھ ان کے سیاسی اور ذاتی تعلقات ہمیشہ اچھے رہے ہیں۔ خالد مقبول صدیقی نے اس …
Read More »مدارس کے معاملات میں رکاوٹیں قابل قبول نہیں: وفاق المدارس کی مجلس عاملہ کا واضح موقف
وفاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت مفتی محمد تقی عثمانی نے کی۔ اس اجلاس میں مولانا فضل الرحمن نے بطور خاص شرکت کی۔ مجلس عاملہ نے اتحاد تنظیمات مدارس کے فیصلوں اور موقف کی توثیق کرتے ہوئے ملک بھر میں …
Read More »رواں مالی سال کے لئے مقررہ ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کر لیں گے’چیئرمین ایف بی آر
کالا دھن ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے حق میں نہیں اس سے ملک کو نقصان ہوا’راشد محمود لنگڑیال لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے لئے مقررہ ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کر لیں …
Read More »سارہ شریف کا قتل،پاکستانی نژاد والد اور سوتیلی والدہ کو عمر قید، چچا کو 16برس قید کی سزا
کمسن بیٹی کو قتل جرم میں عرفان شریف 40سال اور بینش بتول 30سال قید کاٹیں گے’لندن کی عدالت کا حکم لندن ( ڈیلی پاکستان آن لائن )لندن کے علاقے ووکنگ میں قتل کی جانے والی 10سالہ سارہ شریف کے پاکستانی نژاد والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
