حکومت تمام شیلٹر ہومز اور حفاظتی سینٹر کو ریگولیٹ کرنے کیلئے 6ماہ میں رولز بنائے’ہدایت لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے، شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیٹا بیس اور سافٹ ویئر بنانے اور تمام دارالامان کے …
Read More »یوم قائد اعظم پر ہمیں بطور قوم اپنا احتساب کرنے کی ضرورت ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
عمران خان کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی ،قائد اعظم کے حقیقی تصور کے مطابق نظام رائج ہوگا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے بانی پاکستان کے یوم ولادت پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم نے …
Read More »مسیحی برادری (کل ) کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منائے گی
گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات ہوں گی،کرسمس ٹریز سج گئے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل 25دسمبر بروز بدھ کوکرسمس کا تہوار انتہائی جوش و خروش مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جذبہ کے ساتھ منائے …
Read More »بانی پاکستان کا 148 واں یوم پیدائش (کل )منایا جائیگا،عام تعطیل ہو گی
دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31،صوبائی دارالحکومتوں میں21،21توپوں کی سلامی سے ہوگا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح کا 148واں یوم پیدائش کل 25دسمبر بروز بدھ کو انتہائی عقیدت و احترام اور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا ۔دن کا آغاز نماز فجر کے …
Read More »ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے’راجہ وسیم حسن
ملکی معیشت کی ترقی تب ہی ممکن ہے جب سب اپنے حصے کی ذمہ داری پوری کریں’ تاجر رہنما لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجر رہنما پیاف کے ترجمان و صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے،ٹیکس نادہندگان کے …
Read More »ایف بی آر کی نئی پاس ورڈ تبدیلی پالیسی پر ٹیکس دہندگان کے تحفظات دور کیے جائیں’لاہور چیمبر
ٹیکس دہندگان کے لیے مسائل پیدا ہونے ،آئرس سسٹم میں بھی تکنیکی پیچیدگیاں پیدا ہونے کا اندیشہ ہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو پر زور دیا ہے کہ نئی پاسورڈ تبدیلی پالیسی پر نظر ثانی کرے جس کے تحت …
Read More »بزدار دور۔۔ایل ڈبلیو ایم سی میں بڑی مالی بے ضابطگی سامنے آگئی
قانونی تقاضے پورے کئے بغیر اربوں روپے جاری کئے گئے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مختلف محکموں میں کی گئی اربوں روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں بھی بڑی مالی بے ضابطگی سامنے …
Read More »تاجربرادری کو بھی پالیسی سازی کے عمل میں شریک کیا جائے: خادم حسین
دوستانہ ماحول کو فروغ دیا جائے،کاروباری برادری معیشت کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ و سابقہ ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ ایف بی آر کو …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
