Breaking News
Home / Daily Pakistan Online (page 48)

Daily Pakistan Online

فلپائن لوزون میں 5.6شدت کا زلزلہ،عوام میں خوف وہراس

منیلا (ڈیلی پاکستان آن لائن )فلپائن میں لوزون میں 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ پیما ایجنسی فیوولکس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ زیر زمین گہرائی 10 …

Read More »

عطا تارڑنے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کرکے خیبرپختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا، بیرسٹر سیف

عطاء تارڑ کوئی نہ کوئی ایسی بات کرجاتے ہیں جس سے ان کی نااہلی عیاں ہوجاتی ہے،بیان پر ردعمل جاری پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عطاء تارڑ کوئی نہ …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز، انڈیکس کی 2 سطحیں بحال

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہوگئی تھی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی 2 سطحیں بحال ہو گئیں۔پیر کے روز بازارِ حصص میں مارکیٹ …

Read More »

گداگری کے لئے سعودیہ جانے کی کوشش، 2 ہندو خواتین گرفتار

ایشا دیوی اور نیشو کماری وزٹ ویزے پر بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب جا رہی تھیں کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی سے گداگری کے لیے وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانے کی کوشش میں 2 ہندو خواتین کو امیگریشن نے آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا۔ …

Read More »

ایتھوپیا میں حادثہ،شادی میں شرکت کیلئے جانے والے 71 افراد ہلاک

ادیس ابابا(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک …

Read More »

تمام اسمارٹ فونز کیلئے ایک ہی چارجر ، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اب دنیا میں ایک ہی چارجر سے تمام ڈیوائسز کو چارج کرنا ممکن ہو جائے گا، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے 27 ممالک میں اس قانون کا اطلاق ہوگیا ہے جس کے تحت یورپی یونین میں تمام …

Read More »

قابض فوج کی لبنان میں دراندازی، کئی مکانات کو آگ لگا دی

بیروت(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی ایک نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے جنوب میں مرجعیون گورنری کے میں قنطارا اور طیبہ قصبوں میں دراندازی کا اعلان کیا، جہاں انہوں نے کئی شہری مکانات کو نذر آتش کر …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مظاہرے، فوری معاہدے کا مطالبہ

مظاہرین اسرائیلی وزیر اعظم کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے جمع ، نیتن یاہو پر مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کا الزام مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )ہزاروں اسرائیلیوں نے گذشتہ رات تل ابیب اور اسرائیل کے متعدد شہروں میں مظاہروں میں شرکت کی، جس میں حماس …

Read More »
Skip to toolbar