نظام تعلیم میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تبدیلیاں اوربہتری لائیں گے’ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)2024ء کا سنہرا اختتام،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایجوکیشن میں بہتری کی بنیاد رکھ دی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے منصب سنبھالتے ہی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لئے ریکارڈ کام …
Read More »کرم تنازع پر عمومی اتفاق رائے، ایک فریق نے دو روز کا وقت مانگ لیا
اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بنکرز اور اسلحے کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا’ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم تنازع کے حل کے لیے جرگہ رات گئے تک جاری رہا جس میں …
Read More »وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے اضافہ
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4632ارب روپے کا اضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں …
Read More »توشہ خانہ 2کیس ، عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش
کیبنٹ ڈویژن کے سیکشن آفیسر کا بیان ریکارڈ ، گواہ نے توشہ خانہ تحائف ریکارڈ کے 2رجسٹر بھی عدالت میں پیش کر دیئے راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن توشہ خانہ 2کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، جہاں عدالت میں عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100سے زائد تحائف …
Read More »بنگلہ دیش نے پاکستان سے بیلسٹک میزائل مانگ لیے، بھارت میں خوف و ہراس
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بنگلہ دیش مبینہ طور پر پاکستان سے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ ممکنہ بھارتی حملے کے خلاف اپنی دفاعی صلاحیتوں اور ڈیٹرنس کو مضبوط کیا جا سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دفاعی ویب …
Read More »ایس ڈی ایف اور ترک وفادار دھڑوں میں جھڑپیں، 120 افراد جاں بحق
ایس ڈی ایف فورسز نے علاقے میں ترک فوج اور مسلح دھڑوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،آبزرویٹری دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)شمالی شام میں لگاتار بیسویں روز بھی کاراکوزک پل کے آس پاس اور تشرین ڈیم کے قریب سیرین ڈیموکریٹک فورسز(ایس ڈی ایف)اور ترکیہ کے وفادار مسلح گروپوں …
Read More »امریکا نے چین کی بڑی ناکامی کا راز فاش کردیا
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )امریکی محکمہ دفاع کی سالانہ رپورٹ میں چین کی ناکامی سے متعلق راز فاش کرتے ہوئے انکشاف ہوا ہے کہ چین کا نیا جدید ترین اسٹیلتھ ٹیکنالوجی H-20 اسٹیلتھ بمبار سال 2030 تک تیار نہیں ہوسکے گا۔ یہ بمبار طویل فاصلے تک …
Read More »طالبان نے افغانستان میں نئی پابندی عائد کر دی
کابل(این این آئی )افغانستان میں طالبان کی جانب سے گھروں میں کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں رہائشی عمارتوں میں ایسی کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد کی گئی ہے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
