اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے انتخابات میں دھاندلی سمیت دیگر مقدمات کی سماعت بغیر کارروئی ملتوی کر دی جبکہ فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے۔عدالتی …
Read More »وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کر دی گئیں’ وزیر خزانہ
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کم کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی اسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں، ان میں سے 60فیصد کو ختم کر دیا گیا، جن کی تعداد …
Read More »تبت میں 7.1شدت کا زلزلہ، 95افراد ہلاک، 130سے زائد زخمی، متعدد عمارتیں منہدم
چین (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے دور افتادہ ضلع تبت کے دوسرے سب سے بڑے اور مقدس سمجھے جانے والے شہر شگاتسے کے قریب طاقتور زلزلے کے جھٹکے ،منگل کی صبح 7.1شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 95افراد ہلاک اور 130سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد …
Read More »حکومت قرض اتارنے کیلئے بھی ” اڑان پاکستان ” کی طرز پر پروگرام سامنے لائے’ راجہ وسیم حسن
نومبر 2024 میں قرضوں کا حجم بڑھ کر 70.366 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا’ ترجمان پیاف، صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجر رہنما پیاف کے ترجمان و صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے اندرونی و بیرونی قرضوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار …
Read More »ایف بی آر نان ریذنٹ کو 7ای کے نوٹسز بند کرے ‘طارق محمود میو
فیک اینڈ فلائنگ انوائسز پر بغیر تحقیق مقدمے کا اندراج یا گرفتاری نہ کی جائے’ سینئر ممبر لاہور ٹیکس بار لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹیکس بار کے سینئر ممبر سابق چیئرمین سیلز ٹیکس ریفنڈز کمیٹی طارق محمود میونے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نان ریذنٹ کو 7ای کے نوٹسز …
Read More »ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن سے فرٹیلائزر کمپنیوں کے سی ای اوز کی ملاقات
بیج ،کھاد معیاری ہوگی تو اجناس کی فی ایکڑ بہترین پیداوار حاصل ہو گی’ علی ارشد رانا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا سے فرٹیلائزر کمپنیوں کے سی ای اوز نے ان کے دفتر میںملاقات کر کے زراعت کی ترقی کے لئے معیاری …
Read More »حکومت ایس ایم ایز کوبرآمدی صنعت کے طورپر ترقی دینے کیلئے معاونت کرے’ خادم حسین
ایس ایم ایز کی ترقی کے لئے کامیاب ممالک کو بھی سٹڈی کیا جائے ‘ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ چھوٹے اور …
Read More »خیبر پختونخواحکومت کی صوبے میں رٹ ختم ہو چکی ہے’ عظمیٰ بخاری
صوبائی حکومت کا فوکس صوبے پر کم اڈیالہ جیل کے قیدی پر زیادہ ہے’وزیر اطلاعات پنجاب لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواحکومت کی صوبے میں رٹ ختم ہو چکی ہے،صوبائی حکومت کا فوکس صوبے پر کم اڈیالہ جیل …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
