قرض اتارنے کیلئے قائم کیے گئے فنڈز میں 30ارب روپے منتقل کر دیئے مزمل اسلم پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا قرض اتارنے والا پہلا صوبہ بن گیا، ڈیبٹ منیجمنٹ فنڈز میں 30 ارب روپے منتقل کر دیئے ۔ انہوں نے کہا …
Read More »ٹیکس دینے میں کون سا شہر سرفہرست رہا؟ رپورٹ جاری
ملک کے کون کون سے شہروں نے 2023-24میں کتنا ٹیکس دیا؟ ایف بی آر نے رپورٹ جاری کردی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )رواں سال بھی ٹیکس دینے والوں میں کراچی ہر بار کی طرح اس بار بھی سر فہرست رہا جہاں سے ایف بی آر نے دو ہزار 522ارب روپے …
Read More »بانی پی ٹی آئی کے پاس جیل میں ہائوس اریسٹ کی آفر کون لے کر آیا تھا؟’ علیمہ خان کا بڑا انکشاف
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بانی کو جیل میں ڈیل کے لئے ہونے والی آفر اور آفر لانے والے کا نام بتادیا۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ، جس …
Read More »پنجاب کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، امن و امان کی صورتحال تسلی بخش قرار
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کی اپیکس کمیٹی نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سول اور سینئر عسکری حکام نے شرکت کی، اجلاس میں پنجاب کی امن وامان …
Read More »آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری، کیپٹو پاور پلانٹس پر مرحلہ وار سیس عائد کرنے کا فیصلہ
کیپٹو انڈسٹری کو دی جانے والی گیس ایل این جی قیمت کے برابر لائی جائے گی’ذرائع اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور بڑی شرط پوری کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اگلی قسط سے …
Read More »ڈیوٹی میں غفلت پر ملازمین کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی’ایم ڈی سیڈ کارپوریشن
علی ارشد رانا کا ساہیوال سنٹر کا اچانک دورہ ،صفائی کے ناقص انتظامات پر افسران کی سخت سرزنش لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے ساہیوال سنٹر کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شعبہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ …
Read More »حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو مذاکرات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے’ شوکت یوسفزئی
مذاکرات بے نتیجہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک سے حکومت کیلئے مشکلات پیدا ہوں گی’سینئر رہنما پی ٹی آئی پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک …
Read More »متحدہ عرب امارات نے 2ارب ڈالر رول اوور کر دیئے’ وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
