شہباز شریف نے پاکستان کو نئی پہچان دی، بانی فتنہ پارٹی کا کوئی فون تک نہیں سنتا تھا’عظمیٰ بخاری لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو نئی پہچان دی، بانی فتنہ پارٹی کا کوئی فون تک نہیں …
Read More »اسٹیبلشمنٹ کے نظریہ گرفت پر ہمیں اعتراض ہے اور رہے گا’ مولانا فضل الرحمن
شکایت سیاست دانوں سے ہے جو آئین، جمہوریت اور اصولوں پر سمجھوتہ کرلیتے ہیں کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا کوئی نظریہ نہیں ہے، ان کا نظریہ صرف اتھارٹی ہے کہ گرفت ہماری رہے،وہ جائز ہو، …
Read More »عمران خان جیل میں بیٹھ کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش نہ کریں’کیپٹن (ر) صفدر
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان جیل میں بیٹھ کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش نہ کریں۔ضلع خیبر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ مذاکرات جمہوریت میں ہوتے ہیں اور …
Read More »لڑکیوں کی تعلیم بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا’ وزیراعظم شہباز شریف
حکومت پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے تمام اقدامات اور وسائل بروئے کار لا رہی ہے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو اس حوالے سے بڑے پیمانے …
Read More »رکاوٹیں دور کئے بغیر ” اڑان پاکستان ” میں شامل آئی ٹی کیلئے پیش کئے گئے پرعزم وژن کی تکمیل ممکن نہیں ‘ نجم مزاری
مسائل کی وجہ سے کس طرح مستحکم بین الاقوامی سرمایہ کاری کو متوجہ کیا جا سکتا ہے’انٹر پرینیور ، چیئرمین چلتن پیور پاکستان لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرپرینیور و چیئرمین چلتن پیورپاکستان نجم مزاری نے کہا ہے کہ انٹر نیٹ سے متعلقہ مشکلات اور رکاوٹیں دور کئے بغیر ” …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافے کا امکان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025ء کے دوسرے پندرہ دنوں کے دوران 3سے 5روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تبدیلی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی …
Read More »پنجاب سیڈ کارپوریشن کو کارپوریٹ سیکٹر کی طرز پر چلائیں گے ‘ علی ارشد رانا
کسانوں کو میڈیا کے ذریعے مثبت اقدامات سے آگاہی دیتے رہیں گے’ ایم ڈی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانانے کہا ہے کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن کو کارپوریٹ سیکٹر کی طرز پر چلائیں گے جس کے لئے مرحلہ وار آگے بڑھ رہے ہیں،میڈیا کو …
Read More »حکومت سالانہ اربوں کا خسارہ کرنے والے اداروں کی نجکاری کیلئے تیز ی سے پیشرفت کرے ‘ خادم حسین
معیشت کی ترقی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا ماڈل اپنایا جائے ‘ ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ حکومت سالانہ اربوں …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
