سردار سلیم حیدر خان سے جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئی چی کی ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے مابین کاروباری وفود کے تبادلوں سے تعلقات …
Read More »حکومت کو تعمیراتی شعبے کے لیے خصوصی اکنامک زونز قائم کرنے چاہئیں ‘خادم حسین
حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے پر خصوصی توجہ کا خیر مقدم کرتے ہیں ‘ ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے حکومت کی جانب سے …
Read More »ایف بی آر افسران کیلئے اربوں کی گاڑیاں ضرور خریدیں ،ٹیکس دینے والوں کا بھی سوچیں’ پاکستان ٹیکس بار لاہور چیپڑ
اصلاحات کی بیل بند کمروں کے اجلاسوں میں منڈھے نہیں چڑھ سکتی ‘ زاہد عتیق،فاروق مجید،عاشق علی رانا، طاہر بشیر مغل و دیگر لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن لاہور چیپٹر کے سینئر نائب صدور زاہد عتیق چودھری،فاروق مجید،نائب صدور عاشق علی رانا،طاہر بشیر مغل اورجوائنٹ سیکرٹری …
Read More »عمران خان اس ملک کی لائف لائن ہیں’ مسرت جمشید چیمہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا ،اس ملک کی لائف لائن عمران خان ہیں ان کو مزید انتقام کا نشانہ بنانا پاکستان کو انتقام کا نشانہ بنانے کے مترادف ہے ۔ ایکس …
Read More »وزیر اعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، 91 نکات پر غور، اہم فیصلے
آسان کاروبار سکیم کیلئے مفت پلاٹ دینے کا اعلان،” پنجاب آسان کاروبار فنانس ”سکیم کی منظوری لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا22اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ریکارڈ 91 -ایجنڈا پوائنٹ زیر بحث لائے گئے۔ پنجاب نے ایک مرتبہ پھر …
Read More »ریاست ہے تو سیاست ہے’آرمی چیف
افغانستان سے صرف فتنہ خوارج کی افغانستان میں موجودگی پر اختلاف ہے راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغانستان سے صرف فتنہ الخوارج کی افغانستان میں موجودگی اور سرحد پار سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے پر اختلاف ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس …
Read More »مزید 15آئی پی پیز کیساتھ نئے معاہدے کی منظوری، بجلی 10سے 11روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بجلی کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی، وفاقی کابینہ نے مزید 15آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کی منظوری دے دی، نئے معاہدوں سے قومی خزانے کو 500ارب روپے سے زائد کی بچت جبکہ فی یونٹ بجلی 10سے 11روپے سستی ہونے …
Read More »نومئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاوس جانا سکیورٹی بریچ ، کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟’سپریم کورٹ
کنٹونمنٹ میں اگر کسی سپاہی کا سویلین کیساتھ اختلاف ہو جائے تو کیس کہاں جائے گا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
