دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختوانخواہ میں سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش …
Read More »امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج اورنگزیب نے گوگی بٹ کی عبوری درخواست ضمانت پرسماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیارکیاکہ امیر بالاج کے قتل میں ملوث نہیں ،ذاتی …
Read More »پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مون سون بارشوں اور گلیشیئرز پگھلنے کے نتیجے میں پنجاب کے دریائوں میں پانی کے بہائو میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ …
Read More »چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے چین کے لیٹن آٹو گروپ کے 15 رکنی وفد نے پیسک ہاؤس میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت گروپ کے جنرل مینیجر مسٹر شوژن کررہے تھے۔ چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال …
Read More »حکومت روایتی ،محدود برآمدی فہرست کے بل بوتے پر معیشت کو ترقی نہیں دے سکتی ‘ نجم مزاری
وزیر اعلیٰ پنجاب آرگینک فوڈ پراسیسنگ ،جڑی بوٹیوں کی ویلیو ایڈیشن کے منصوبے شروع کرنے میں معاونت کریں لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرگینک خوراک اور مصنوعات پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے کہا ہے کہ حکومت روایتی اور محدود برآمدی فہرست کے بل بوتے پر معیشت کو …
Read More »!جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا
محمد عبداللہ اصغر جارج واشنگٹن یورنیورسٹی امریکا کے نیشنل سیکورٹی آرکائیو پراجیکٹ کی درخواست پر اسرائیلی جاسوس Jonathan Polard کے بارے میں“The Jonathan Jay Pollard Espionage Case: A Damage Assessment” کے عنوان سے سی آئی اے کی جو خفیہ دستاویزات، جو 2012ء میں پہلی بار منظر عام پر آئی تھیں، …
Read More »پاکستان آرگینک میٹ کمپنی کا یو اے ای کوسپلائی کامعاہدہ بڑی کامیابی ہے :نجم مزاری
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرگینک خوراک اور مصنوعات پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے پاکستانی آرگینک میٹ کمپنی کے متحدہ عرب امارات کی سپر مارکیٹ کو گوشت سپلائی کے معاہدے کو غیر معمولی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پیشرفت سے نئے مواقع پیدا …
Read More »میٹرک رزلٹ میں بہترین کارکردگی ،سرکاری سکولوں کے پرنسپلز میں تعریفی اسناد ،کیش انعام تقسیم
پھولنگر( ڈیلی پاکستان آن لائن )سی ای او ایجوکیشن قصور اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے میٹرک رزلٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے سرکاری سکولوں کے پرنسپلز میں تعریفی اسناد اور کیش پرائز تقسیم کیے گئے۔ محکمہ ایجوکیشن قصور کے زیر اہتمام گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں پروقار تقریب …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
