محسن نقوی نے وزیراعظم کو دورہ امریکا، اہم حکام، کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتوں کے حوالے سے آگاہی دی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم سے وزیر داخلہ نے ملاقات کی ہے، جس میں ملک میں امن و امان اور چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔محسن …
Read More »فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید
خوارج کی موجودگی کی اطلاع میر علی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، دہشتگردوں کے خلاف پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران 6خوارج ہلاک ہو گئے جبکہ ایک میجر اور سپاہی نے شہادت کا …
Read More »مریم نواز شریف سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق کی ملاقات
یورپی یونین وفد کا پنجاب حکومت کی انسانی حقوق کے تحفظ کی کاوشوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق اولوف سکوگ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ملاقات …
Read More »پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کی تشکیل کیخلاف درخواست دوبارہ بحال
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کی تشکیل کے خلاف متفرق درخواست کو دوبارہ بحال کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں 56کمپنیوں کی تشکیل کے خلاف خارج ہونے والی درخواست کی بحالی کی استدعا …
Read More »اعجاز الرحمان کو دوبارہ چیئر پر سن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ مقرر کر دیا گیا
وائس چیئرمین پی سی ایم ای اے کی زیر صدارت اجلاس میں منظوری دی گئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی ترقی کیلئے بہترین کاوشیںکرنے پر اعجاز الرحمان کو دوبارہ کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا چیئر پرسن مقرر کر دیا گیا ۔ پاکستان کارپٹ مینو …
Read More »بے روز گار نوجوانوں کے لئے خوشخبری ۔۔۔۔فیضان طیبہ فائونڈیشن کا سعودی عرب کے ویزے اوپن کرنے کا اعلان
روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب آنے والے افراد کو دھکے نہیں کھانا پڑیں گے انہیں کمپنی میں نوکری ملے گی ‘حاجی خالد محمود پھولنگر( ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین فیضان طیبہ فائونڈیشن حاجی خالد محمود کا بیروزگار نوجوانوں کے لیے احسن اقدام، اپنی کمپنی کے ویزے اوپن کرنے کا اعلان …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری نے متنازع ترمیمی بل پیکا پر دستخط کر دیئے
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن (ترمیمی)بل 2025کی بھی توثیق کر دی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (ترمیمی)بل 2025(پیکا)کی توثیق کردی۔ایوان صدر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صدر مملکت نے پیکا ایکٹ …
Read More »8فروری کو عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا ، عمران خان ہرگز ڈیل نہیں چاہتے ‘مسرت جمشید چیمہ
جب عمران خان سے مرضی کی ڈیل ،ڈھیل نہیں ملی تو ان کی بے قصور بیگم کو جیل میں ڈالا گیا ‘اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے 8فروری کو احتجاج …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
