Breaking News
Home / Daily Pakistan Online (page 10)

Daily Pakistan Online

تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست پر ڈپٹی کمشنر ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 8فروری کو لاہور مینار پاکستان پر جلسے کے لیے درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی …

Read More »

اعظم سواتی کی 9 مئی کے پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے پانچ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 12فروری تک توسیع کردی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت …

Read More »

پرویز الٰہی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 روری تک ملتوی کر دی۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار اقبال ڈوگر نے پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب …

Read More »

چیئرمین ایف بی آر کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے تجاویز ،مطالبات ارسال

سیون ای ،غیر ملکی اثاثوں پر سی وی ٹی کا خاتمہ ،مالیاتی ،ٹیکس اصلاحات متعارف کرائی جائیں’ پاکستان ٹیکس بار لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے چیئرمین بورڈ آف ریو نیو کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے تجاویز اور اپنے مطالبات ارسال کر …

Read More »

پاکستان میں کیو آر کوڈ ادائیگی کے نظام کو اپنانے کی ضرورت ہے’ علی عمران آصف

کامیاب نفاذ ٹیکس کی تعمیل ،آمدنی کے جمع کرنے کو بڑھائے گا ‘ سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری علی عمران آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کیو آر کوڈ ادائیگی کے نظام کو اپنانے …

Read More »

بلوچستان ، قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 23دہشتگرد جہنم واصل،18جوان شہید

دشمن طاقتوں کے کہنے پر دہشتگردوں کے ایکشن کا مقصد بلوچستان کے پر امن ماحول کو خراب کر نا اوربنیادی طورپر بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانا تھا راولپنڈی / اسلام آباد/ کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) پاک فوج نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلات میں …

Read More »

پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے’ وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے۔عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر بین المذاہب ہم …

Read More »

جوڈیشل کمیشن نے 10ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔رپورٹ کے مطابق عدالتوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس …

Read More »
Skip to toolbar