Breaking News
Home / Muzaffar Ali (page 88)

Muzaffar Ali

پاکستانی اداکارہ زارا البلوشی کو مستقل طور پر سعودی عرب میں رہائش کا اجازت نام مل گیا.

ریاض:جنوری 03 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ زارا البلوشی کو مستقل طور پر سعودی عرب میں رہائش کا اجازت نام مل گیا. سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ’پریمیئم ریزیڈینسی کارڈ‘ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے زارا البلوشی نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھ پر …

Read More »

پولیس یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے میاں بیوی گرفتار

راولپنڈی : 3 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے میاں بیوی کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا گیا. گرفتار ملزم انیزہ گوہر اور محمد بلال خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے ویڈیو بناتے اور شیئر …

Read More »

اسٹیٹ بینک نےسکیم عارضی اقتصادی ری فنانس سہولت کے تحت اب تک دوکھرب، 63 ارب، 84 کروڑ، 17 لاکھ روپے تک کے آسان قرضہ جات کی فراہمی کی .

اسلام آباد۔3جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن):اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا کے معاشی اثرات کو کم کرنے اورکاروباروسرمایہ کاری کے فروغ کے لئے بڑے پراجیکٹ شروع کرانے میں معاونت فراہم کرنے کی سکیم عارضی اقتصادی ری فنانس سہولت کے تحت اب تک دوکھرب، 63 ارب، 84 کروڑ، …

Read More »

بلوجستان میں دہشتگردوں نے گیارہ کان کنوں کو اغواء کے بعد گولیاں مار کر شہید کر دیا.

کوئٹہ ۔3جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) : بلوچستان کے علاقے بولان مچھ میں نامعلوم افراد نے کئلے کی کان میں مزدوری کرنے والے گیارہ کان کنوں کو اغوا کے بعد فائرنگ کرکے قتل جبکہ 4 زخمی کر دیا۔مقامی لیویز کے مطابق کے بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ کے …

Read More »

اتوار سے منگل کے دوران اسلام آباد کے پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد 01 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سردی کی لہرمیں اضافہ ہوا ہے۔ سال 2021 کی پہلی موسلا دھار بارش اور برفباری اتوارکی شام سے منگل کے درمیان تک اسلام آباد کے پہاڑوں پرہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارکی شام …

Read More »

ایران میں کم عمری میں جرم کرنے والے نوجوان کو پھانسی، اقوام متحدہ کی مذمت

نیویارک /تہران 01 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران میں ایک 28 سالہ نوجوان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ملزم محمد حسن رضائی کو 12 سال قبل جب گرفتار کیا گیا تو اس کی عمر صرف 16 سال تھی۔ اقوام متحدہ نے کم عمری میں جرم کرنے والے …

Read More »

کورونا سے مزید 71 افراد جاں بحق، 34 ہزار سے زائد فعال کیسز

کورونا سے مزید 71 افراد جاں بحق، 34 ہزار سے زائد فعال کیسز اسلام آباد 01 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) : ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 71 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ …

Read More »

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور 01 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پولیس چیف عمر شیخ کو تبدیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ جب کہ ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر کو نیا سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ غلام محمود ڈوگر فیصل آباد …

Read More »
Skip to toolbar