اگر طالبان قومی وقار اور خواتین کے حقوق کا خیال رکھیں تو ہم ان کی حکومت کی حمایت کریں گے، سابق نائب وزیر داخلہ لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق افغان نائب وزیر داخلہ جنرل خوشحال سادات نے کہا ہے کہ اگر طالبان قومی وقار اور خواتین کے حقوق کا احترام …
Read More »جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا 100سے زائد خودکش ڈرون خریدنے کا اعلان
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا 100سے زائد خودکش ڈرون خریدنے کا اعلان نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے 100سے زائد دھماکہ خیز مواد سے لدے خودکش ڈرون خریدنے کا اعلان کردیا۔اس ضمن میں بھارتی افواج نے اسرائیل کے ایلبٹ سیکورٹی سسٹمز (ELSEC) اور بنگلور …
Read More »ایران کی مسلح افواج کے سابق چیف آف اسٹاف حسن فیروز آبادی 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایران کی مسلح افواج کے سابق چیف آف اسٹاف حسن فیروز آبادی 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کی مسلح افواج کے سابق چیف آف اسٹاف حسن فیروز آبادی 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ کروناوائرس وبا …
Read More »امریکہ افغانستان میں شکست کے بعد دنیا میں اپنے اصولوں کو مسلط کرنا بند کرے، چین
امریکہ افغانستان میں شکست کے بعد دنیا میں اپنے اصولوں کو مسلط کرنا بند کرے، چین بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے حالیہ مشورے پر غور کرے اور افغانستان کے بحران کے بعد دیگر اقوام پر …
Read More »طالبان کا تباہ شدہ امریکی فوجی سازو سامان کی مرمت کا اعلان
طالبان کا تباہ شدہ امریکی فوجی سازو سامان کی مرمت کا اعلان کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ کوفوجی سازو سامان تباہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں تھا تاہم انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جلد بہت ساری گاڑیوں اور ہوائی جہازوں کو دوبارہ …
Read More »امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں چھوٹا طیارہ عمارت سے ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں چھوٹا طیارہ عمارت سے ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقامی پولیس کے مطابق گذشتہ روز ایک چھوٹا جیٹ طیارہ امریکہ کی شمال مشرقی ریاست کنیکٹیکٹ میں مکینیکل خرابی کے سبب ایک عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا اور اس میں …
Read More »امریکی ٹاپ 5 اسلحہ ساز کمپنیوں کا افغان جنگ میں 2ٹریلین ڈالرز کا بزنس، رپورٹ میں ہوشربا انکشافات
امریکی ٹاپ 5 اسلحہ ساز کمپنیوں کا افغان جنگ میں 2ٹریلین ڈالرز کا بزنس، رپورٹ میں ہوشربا انکشافات واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعدامریکہ کے اندر فوجی مہم کے قابل عمل ہونے پرایک طرف امریکی صدر جو بائیڈن پر تنقید ہو رہی ہے اور دوسری …
Read More »نیوزی لینڈ میں چاقو کے حملے کے بعد دہشت گرد ہلاک
ولنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) شدت پسند تنظیم داعش کے نظریات سے متاثر ایک شخص نے نیوزی لینڈ کی ایک مارکیٹ میں چھ لوگوں پر چاقو سے حملہ کیا جس کے بعد پولیس نے اسے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزی اعظم جیسنڈا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
