Breaking News
Home / Muzaffar Ali (page 51)

Muzaffar Ali

کالعدم مذہبی تنظیم تحریک لبیک سے مذاکرات ، پنجاب حکومت نے دورکنی کمیٹی تشکیل دے دی

کالعدم مذہبی تنظیم تحریک لبیک سے مذاکرات ، پنجاب حکومت نے دورکنی کمیٹی تشکیل دے دی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک لبیک سے مذاکرات کے لیے پنجاب حکومت نے دو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ پنجاب کابینہ کے سینئر اراکین راجہ بشارت اور چوہدری ظہیر الدین صاحب پر مشتمل کمیٹی …

Read More »

ملک میں گھیراو جلاو اور احتجاج، وزیر داخلہ شیخ رشید بیرون ملک روانہ

ملک میں گھیراو جلاو اور احتجاج، وزیر داخلہ شیخ رشید بیرون ملک روانہ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن):ایک طرف ملک بھر میں احتجاج کا طوفان جاری ہے تو دوسری طرف ملک کے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کرکٹ میچ دیکھنے یو اے ای روانہ ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق …

Read More »

بنگلہ دیش میں حکومتی سرپرستی میں اسلام کو ختم کرنے کی بڑی سازش آشکار، اسلامی آئین کے خاتمے کا اعلان

بنگلا دیشی حکومت آئین دوبارہ سیکیولر بنانے کیلئے تیار ڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ ملکی آئین کو دوبارہ سیکیولر بنانے کے لیے تیار ہے۔جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کے مطابق 1972 کے سیکیولر آئین کی طرف پلٹنے کے لیے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں …

Read More »

روسی دھماکہ خیز مواد کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 15افراد ہلاک ، متعدد زخمی

روسی دھماکہ خیز مواد کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 15افراد ہلاک ، متعدد زخمی ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن) مقامی حکام نے بتایا کہ جمعہ کے روز ماسکو کے جنوب مشرق میں ایک روسی دھماکہ خیز مواد کی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے …

Read More »

بیت المقدس میں امریکی قونصل خانے کے حوالے سے خفیہ مذاکرات : رپورٹ

بیت المقدس میں امریکی قونصل خانے کے حوالے سے خفیہ مذاکرات : رپورٹ واشنگٹن/تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا اور اسرائیل بیت المقدس میں امریکی قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے حوالے سے “خفیہ مذاکرات کے واسطے” ایک ٹیم تشکیل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ بات اسرائیلی ذمے داران نے …

Read More »

بنگلادیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ پر حملے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے

بنگلادیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ پر حملے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے کاکس بازار(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں واقع مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بنگلہ …

Read More »

تیسری عالمی جنگ کا خطرہ: امریکہ نے چین کو جنگ کی دھمکی دے دی

چین امریکہ کشیدگی: تیسری عالمی جنگ کا خطرہ، امریکی صدر نے چین کو بڑی دھمکی دے دی واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ تائیوان کے دفاع کے لیے آئے گا اور اس جزیرے کے دفاع کا عزم رکھتا ہے جسے چین اپنا علاقہ …

Read More »

اگر ملک میں ایسا ہوا تو میاں نواز شریف پاکستان واپس آسکتے ہیں، مسلم لیگ ن کا بڑا دعویٰ

نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے ن لیگ کا بڑا اعلان لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت مخالف احتجاج لانگ مارچ میں تبدیل ہوا تو اس کیلئے میاں نواز شریف لندن سے وطن واپس آ سکتے ہیں۔یہ اہم انکشاف مسلم لیگ (ن) …

Read More »
Skip to toolbar