An Israeli F-15 I fighter jet launches anti-missile flares during an air show at the graduation ceremony of Israeli Air Force pilots at the Hatzerim base in the Negev desert, near the southern Israeli city of Beer Sheva, on June 27, 2019. (Photo by JACK GUEZ / AFP)
یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا
Daily Pakistan Online
December 28, 2024
انٹر نیشنل, صفحۂ اول
107 Views
صنعائ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا جس کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور تل ابیب میں سائرن بج اٹھے۔خوف کے باعث راتوں رات دس لاکھ یہودیوں نے شیلٹرز میں پناہ لے لی، بھگدڑ میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یمن کے حوثی گروپ نے کہا ہے کہ انہوں نے جمعے کے روز اسرائیل پر نئے حملے کیے ہیں۔ ایسا اسرائیل کی جانب سے یمن کے مرکزی ائیرپورٹ اور ملک کے دیگر مقامات پر بمباری کے بعد ہوا۔اسرائیلی فوج نے ابھی تک اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے کہ آیا وہ جانتے تھے کہ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گریبیسس اس علاقے میں موجود تھے جب انہوں نے حملے شروع کیے تھے۔
User Rating:
Be the first one !
Tags #BreakingNews #DailyPakistanOnline #DunyaNews #EmergencySituation #ForeignMediaReports #GoogleBusiness #InjuredInHavoc #InternationalNews #Israel #IsraeliBombardment #IsraeliMilitary #IsraelMissileAttack #JewishShelters #MissileAttackOnIsrael #NNINews #TedrosAdhanomGhebreyesus #TelAviv #WHODirector #Yemen #YemenCentralAirport #YemenHouthiGroup #YemenHouthis
About Daily Pakistan Online
Check Also
لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …
دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …
تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …
وزیر اعلیٰ پنجاب آرگینک فوڈ پراسیسنگ ،جڑی بوٹیوں کی ویلیو ایڈیشن کے منصوبے شروع کرنے …