مسلح افواج نے جافا اور ایشکلون پر کامیاب ڈرون حملے کیے،ترجمان
صنعا(ڈیلی پاکستان آن لائن )یمن کی سرکاری فوج نے اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یمن کی مسلح افواج نے جافا اور ایشکلون پر کامیاب ڈرون حملے کیے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ اسرائیل پر ڈرون حملے عراق کی اسلامک ریزسسٹنس کے تعاون سے کیے گئے۔
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
