Breaking News
Home / دفاع اور دفاعی پیداوار / کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک پاکستانی سپاہی شہید

کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک پاکستانی سپاہی شہید

کشمیر 31 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارت فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے سپاہی شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات کھوئی رٹہ سیکٹر اور کوٹ کوٹیرا سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ گی۔

کھوئی رٹہ سیکٹر پر فائرنگ سے 35 سالہ ساپی فضل الہیٰ شہید اور کوٹ کوٹیرا سیکٹر پر فائرنگ سے 34 سالہ شہری زخمی ہوگیا۔

پاک فوج نے بھرپور جوابی کرتے ہوئے بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس میں دشمن کے بھاری جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

دوسری جانب ہاٹ اسپرنگ سیکٹر پر پاک فوج نے بھارتی ڈرون بھی مار گرایا۔ ڈرون 100 میٹر تک پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔ پاک فوج نے سال 2020 میں بھارت کے 16 ڈرون تباہ کیے۔

واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی کی جاتی ہے جس پر بھارتی سفیر کو پاکستانی دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا جاتا ہے.

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون

لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …

سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف

دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …

امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …

پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …

چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …

حکومت روایتی ،محدود برآمدی فہرست کے بل بوتے پر معیشت کو ترقی نہیں دے سکتی ‘ نجم مزاری

وزیر اعلیٰ پنجاب آرگینک فوڈ پراسیسنگ ،جڑی بوٹیوں کی ویلیو ایڈیشن کے منصوبے شروع کرنے …

Skip to toolbar