A moment of inattention when a dog crosses the road and is hit by a speeding car driver. A dog run over in a traffic accident rolls over in front of a car after being hit by a car on the road.
Home / جرائم / کتے کو گاڑی کے نیچے کیوں کچلا؟ ،دو ملزمان زیر حراست
کتے کو گاڑی کے نیچے کیوں کچلا؟ ،دو ملزمان زیر حراست
Faisal Mehmood
December 9, 2024
جرائم, صفحۂ اول
64 Views
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)کتے کو گاڑی کے نیچے کیوں کچلا؟ شہری نے تھانہ باغبان پورہ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔شہری اویس نے مقدمے کے متن میں بتایا ہے کہ محنت مزدوری کرکے اپنا اور کتے کا پیٹ پالتا ہوں، کار میں سوار ملزم عابد نے اپنی گاڑی سے میرے پالتو کتے کو کچلا جو موقع پر ہی مرگیا، تیز رفتار کار سوار سے کتے کو مارنے کی وجہ پوچھی تو اس نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔شہری نے ایف آئی آر میں کہا کہ مجھے اور میرے دوست شانی کو عابد نے ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کیا، کار سوار عابد نے کتے کے بعد ہمیں بھی کچلنے کی کوشش کی، کار سوار عابد کہتا رہا اس کے نزدیک کتے اور انسان میں کوئی فرق نہیں، پولیس نے زخمیوں کا میڈیکل کروا کر مقدمہ درج کرلیا۔ایس ایچ او باغبان پورہ نے کہا کہ واقعہ میں ملوث دو ملزمان کو حراست میں لے کر باقیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔
User Rating:
Be the first one !
Tags #AnimalCruelty #AnimalRights #Baaghbaanpura #CarAccident #DailyPakistanOnline #DogHitByCar #Inhumane #JusticeForAnimals #JusticeSeeker #Lahore #NoDifference #PetOwnerRights #PetsAreFamily #PoliceCase #PoliceInAction #ProtectAllLives #PursuingJustice #ReportedViolence #RespectLife #StandForPets
Check Also
لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …
دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …
تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …
وزیر اعلیٰ پنجاب آرگینک فوڈ پراسیسنگ ،جڑی بوٹیوں کی ویلیو ایڈیشن کے منصوبے شروع کرنے …