بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا دونگ نے چار جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں فوٹو وولٹک مصنوعات پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کرنے کے امریکی عندیے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی محکمہ تجارت نے کمبوڈیا، ویتنام، تھائی لینڈ اور ملائیشیا کی فوٹو وولٹک مصنوعات پر ابتدائی اینٹی ڈمپنگ عائد کرنے کا فیصلہ کیا اور امریکہ نے تحقیقات میں واضح نتائج پر مبنی عزائم ظاہر کیے۔ چین کو امریکہ کی جانب سے تجارتی معاملات کو سیاسی رنگ دینے کے رجحان پر تشویش ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ امریکہ فوراً تجارتی تحفظ پسند اقدامات کو ترک کرے، فوٹو وولٹک جیسی نئی توانائی کی مصنوعات میں آزاد تجارت کے تحفظ کے لئے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرے ، اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف عالمی ردعمل میں اپنا کردار ادا کرے۔
Tags @ClimateChange #AmericanBias #AntiDumpingDuty #BusinessNews #Cambodia #ChinaTradeMinistry #ChinaUS #CleanEnergy #ClearResults #EconomicPolicy #EconomicRelations #FreeTradeProtection #GlobalResponse #GlobalTrade #InternationalBusiness #Malaysia #MarketAccess. #PhotovoltaicProducts #PoliticalColoring #PreliminaryAntiDumping #RenewableEnergy #SolarPower #SoutheastAsia #Thailand #TradeBarriers #TradeIssues #TradeNews #USDepartmentOfCommerce #USTradeProtectionistMeasures #Vietnam #YaDong
Check Also
پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون
لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …
سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف
دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …
امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …
پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …
چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …
حکومت روایتی ،محدود برآمدی فہرست کے بل بوتے پر معیشت کو ترقی نہیں دے سکتی ‘ نجم مزاری
وزیر اعلیٰ پنجاب آرگینک فوڈ پراسیسنگ ،جڑی بوٹیوں کی ویلیو ایڈیشن کے منصوبے شروع کرنے …
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
