اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )چین جدید تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت اور چینی زبان میں مہارت فراہم کرنے کیلئے پاکستان میں22سے زائد ایکسیلنس سینٹرز قائم کرے گا۔ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹرینگ کمیشن پاکستان اور چین کے ٹینگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ پاک چین انڈسٹریل سینٹرز آف ایکسیلنس کے قیام کے لیے وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر اس مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ بھی کیا گیا کہ دونوں ملک و ترقی کے سفر میں ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیں گے۔ اس منصوبے کا مقصد ایک ہنرمند افرادی قوت تیار کرنا ہے جو جدید صنعتوں کے تقاضوں کو پورا کرے اور پاک چین تعاون کے ذریعے جدت کو فروغ دے۔
Tags #AsifAliZardari #Bangladesh #Banksm#StateBankOfPakistan #BilawalBhuttoZardari #BushraBibi #ChiefJisticeLahoreHighCourt #ChiefSecretaryPunjab #China #ChinaAmmbasidor #ChinaPresident #Chines Departments #ChinesCouncelGeneral #ChinesCounslate #CMKPK #CommerceMinistry #FaisalKareemKundi #FederalGovernment #FIA #JamshedIqbalCheema #KPKCabinet #KPKGovernment #LahoreBarAssociation #LahoreHighCourt #LahoreHighCourtBarAssociation #LahoreTaxBar #MinistryOfHajj #Minorities #MussaratCheema #PakistanSugarMillsAssociation #PakistanTaxBarAssociation #PID #PMLN #PMLNSocialMedia #PPP #PPPSocialMedia #ProvencialCabinet #PTI #PTISocialMedia #PunjabDepartemnts #PunjabGovernment #PunjabPolice #ShibliFaraz #Traders #UmarAyubKhan
Check Also
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 307افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
مجموعی طور پر 74گھروں کو نقصان پہنچا ،63جزوی طور پر متاثر ہوئے ،11گھر مکمل طور …
پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون
لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …
سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف
دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …
امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …
پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …
چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
