Breaking News
Home / شوبز / ٹی وی پر جتنا بھی کام کیا ہے اس سے مطمئن ہوں ، پرستاروں کی محبتیں زندگی کا اثاثہ ہیں ‘بشری انصاری

ٹی وی پر جتنا بھی کام کیا ہے اس سے مطمئن ہوں ، پرستاروں کی محبتیں زندگی کا اثاثہ ہیں ‘بشری انصاری

ٹی وی پر جتنا بھی کام کیا ہے اس سے مطمئن ہوں ، پرستاروں کی محبتیں زندگی کا اثاثہ ہیں ‘بشری انصاری

معیار بر قرار رکھنا مشکل کام ہے ،جب آپ مقبول ہو جائیں تو یہ ذمہ د اری اور بڑھ جاتی ہے‘ انٹرویو میں گفتگو

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ٹی وی پر جتنا بھی کام کیا ہے میں اس سے مطمئن ہوں اور جہاں تک ہو سکا میں نے بہتر سے بہتر کام کرنے کی کوشش کی ہے ، معیار بر قرار رکھنا مشکل کام ہے اور خاص طور پر جب آپ مقبول ہو جائیں تو یہ ذمہ د اری اور بھی بڑھ جاتی ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران بشریٰ انصاری نے کہا کہ میرے پرستاروں نے مجھے ہر کردار میں پسندکیا ہے اور آج میں جس مقام اور بلندی پر کھڑی ہوں اس میں میرے پرستاروں کاسب سے بڑا ہاتھ ہے ،میں ان کی محبتوں کی مقروض ہوں کیونکہ مجھے کراچی لاہور سمیت پورے ملک جس طرح سے محبت اور چاہت ملی وہ میرے لئے ناقابل فراموش ہے اور پرستاروں کی یہ محبتیں میری زندگی کا اثاثہ ہےں ۔

بشریٰ انصاری نے کہا کہ میں ہمیشہ خوش رہتی ہوں ، دل میں کسی کےلئے حسد اور بغض نہیں رکھتی اور یہی میری خوبصورتی کا راز بھی ہے کیونکہ جب انسان کا اندر شفاف اور خوبصورت ہوتا ہے تو اس کا عکس اس کی شخصیت پر بھی واضح ہوتا ہے ۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون

لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …

سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف

دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …

امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …

پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …

چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …

حکومت روایتی ،محدود برآمدی فہرست کے بل بوتے پر معیشت کو ترقی نہیں دے سکتی ‘ نجم مزاری

وزیر اعلیٰ پنجاب آرگینک فوڈ پراسیسنگ ،جڑی بوٹیوں کی ویلیو ایڈیشن کے منصوبے شروع کرنے …

Skip to toolbar