لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بارے میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل(بروزجمعہ ) کے روز ہوگا ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سول و عسکری حکام شرکت کریں گے۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
