Breaking News
Home / پاکستان / نواز شریف ہمت کریں، ہم ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کریں گے،فواد چودھری

نواز شریف ہمت کریں، ہم ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کریں گے،فواد چودھری

نواز شریف ہمت کریں، ہم ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کریں گے،فواد چودھری

پیپلز پارٹی استعفوں والا کام نہیں کرے گی، اگر یہ لوگ استعفے دیں گے تو پھر دیکھیں گے، وفاقی وزیر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نواز شریف سے کہا ہے کہ وہ ہمت کرکے پاکستان آئیں، ہم ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کریں گے۔اپنے ایک بیان میں پی ڈی ایم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہونے کہاکہ استعفے وہ مانگ رہے ہیں جن کا سسٹم میں کوئی حصہ ہی نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی استعفوں والا کام نہیں کرے گی، اگر یہ لوگ استعفے دیں گے تو پھر دیکھیں گے۔

فواد چودھری نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان استعفوں پر لگے ہیں، ان کا کوئی سٹیک ہی نہیں ہے۔الیکشن کمیشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کیا سینیٹ انتخابات کرپٹ پریکٹیسز کے بغیر ہوئے؟ جس مقصد کے لیے الیکشن کمیشن کو بنایا گیا، وہ پورا نہیں کر سکے تو استعفیٰ دیدیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ متنازع الیکشن کمیشن کام کرے، اگر الیکشن کمیشن نے استعفیٰ نہیں دیا تو توہین عدالت کی پروسیجر کے لیے عدالت جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن کا کام شفاف الیکشن کروانا ہے،سینیٹ الیکشن پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق رائے ہے کہ الیکشن کمیشن ذمہ داریاں پوری نہیں کر سکا۔

User Rating: 3 ( 1 votes)

About Muzaffar Ali

Check Also

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 307افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

مجموعی طور پر 74گھروں کو نقصان پہنچا ،63جزوی طور پر متاثر ہوئے ،11گھر مکمل طور …

پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون

لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …

سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف

دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …

امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …

پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …

چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …

Skip to toolbar