لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین عمران خان سے مل کر آبدیدہ ہو گئیں ۔ ذرائع کے مطابق مسرت جمشید چیمہ کی تقریباً اٹھارہ ماہ بعد اڈیالہ جیل میں ایک کیس کی سماعت کے دوران ملاقات ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے مسرت جمشید چیمہ کے سرپر ہاتھ رکھ کر شفقت کا اظہار کیا جس پر مسرت جمشید چیمہ آبدیدہ ہو گئیں ۔ عمران خان نے مسرت جمشید چیمہ سے ان کے شوہر جمشید اقبال چیمہ کی اوپن ہارٹ سرجری اور ان کی صحتیابی کے حوالے سے بھی استفسار کیا ۔
Tags #AleemaKhan #AsadQaiser #AsadUmar #AtaTarar #AzmaBukari #BilawalBhuttoZardari #CMPunjab #DRYasminRashid #FaisalCh #FawadCh #HammadAzhar #ILF #ImranKhan #JamshedIqbalCheema #JUIF #KPKGovernment #LahoreHighCourtBarAssociation #MaryumOrangzaib #MuradRaas #MuradSaeed #MussaratCheema #MussaratJamshedCheema# #PMLN #PMLQ #PMLSocialMedia #PPP #PTI #PTILahore #PTISocialMedia #PunjabGovernment #SupreCourtBarAssociation #TalalChudhry #UmarAyubKhan MaleekaBukari MianAslamIqbal#
Check Also
پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون
لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …
سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف
دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …
امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …
پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …
چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …
حکومت روایتی ،محدود برآمدی فہرست کے بل بوتے پر معیشت کو ترقی نہیں دے سکتی ‘ نجم مزاری
وزیر اعلیٰ پنجاب آرگینک فوڈ پراسیسنگ ،جڑی بوٹیوں کی ویلیو ایڈیشن کے منصوبے شروع کرنے …
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
