Breaking News
Home / جرائم / محکمہ داخلہ نے کچے کے 40خطرناک ڈاکوئوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی

محکمہ داخلہ نے کچے کے 40خطرناک ڈاکوئوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی

جاری کردہ فہرست میں کچے کے ڈاکوئوں کے سر کی قیمت 50لاکھ اور 25لاکھ روپے مقرر کی گئی
لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 40خطرناک ڈاکوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی ۔ جاری کی گئی فہرست میں کچے کے ڈاکوئوں کے سر کی قیمت 50لاکھ اور 25لاکھ روپے مقرر کی گئی، 20ڈاکوئوں کے سر کی قیمت 50لاکھ اور 20کی ہیڈ منی 25لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 50لاکھ کی ہیڈ منی والے مطلوب ڈاکوئوں میں حبیب ولد علی بخش، قربان ولد لنگ، فرحت ولد برکت، عیسی ولد مراد، متارا ولد میوہ، ایوب عرف صداری ولد مراد، شیرا ولد وریام، عالمگیر ولد حاجی میر، غلام قادر عرف گمن ولد امداد، موج علی ولد اللہ دتہ، فیاض ولد تگیا، ہزارہ ولد میوہ، چھالو بکھرانی، وزیر الیاس بڑا، شاہو منڈا، ابراہیم ولد قطب، شاہد ولد خان محمد، منیر الیاس ولد اکبر، جمیل ولد قادر بخش اور عاشق ولد اصغر شامل ہیں۔ اسی طرح 25 لاکھ کی ہیڈ منی والے مطلوب ڈاکوئوں میں یعقوب ولد کٹی، شاہنواز ولد میر محمد، بشو ولد جنگال، چھوٹو ولد منظور، عبدالستار ولد جمعہ، ملوک ولد ماہی وال، دوست محمد ولد عطا اللہ، بہادر ولد عطا اللہ، ظفر عرف ظفری ولد اللہ یار، شبیر ولد دوست محمد، نواب ولد میر دوست، صابر دین ولد علی بخش، ستار ولد منظور، عبدالغنی ولد علی بخش، شاہ مراد ولد دادو، فوج علی ولد چھترو، نذیر ولد دوسو، یسین ولد اللہ دتہ، وقار ولد عبدالرحمن اور حمزہ اندھڑ ولد منیر احمد شامل ہیں۔ یاد رہے کہ محکمہ داخلہ اس سے قبل کچے کے 20 خطرناک ڈاکوئوں کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کر چکا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈاکوئوں کے بارے خفیہ اطلاع دینے کیلئے واٹس ایپ نمبر 03334002653 جاری کیا ہے اور یہ یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ اطلاع دہندہ کا نام ہر صورت صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan Online

Check Also

پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون

لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …

سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف

دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …

امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …

پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …

چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …

حکومت روایتی ،محدود برآمدی فہرست کے بل بوتے پر معیشت کو ترقی نہیں دے سکتی ‘ نجم مزاری

وزیر اعلیٰ پنجاب آرگینک فوڈ پراسیسنگ ،جڑی بوٹیوں کی ویلیو ایڈیشن کے منصوبے شروع کرنے …

Skip to toolbar